in

پٹرول کی قیمت میں فی لٹر11 روپے تک کمی کا امکان

پٹرول کی قیمت میں فی لٹر11 روپے تک کمی کا امکان

کراچی(مانیٹرنگ  ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمی کا امکان۔

ذرائع کے مطابق 16 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں می کمی کا امکان ہے،

اگلے 15 دن پیٹرول فی لیٹر 11 روپے کم ہونے کا امکان ہے۔انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے

کہ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 9 روپے کمی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے

اور حکومت ٹیکس سطح کم یا زیادہ کرنے کے بعد قیمت کا حتمی تعین کرے گی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سلمان خان سعودی عرب میں بھی چھا گئے پہلی بار بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

وزیراعظم کا 50 ہزار سے کم آمدنی والوں کواحساس راشن کارڈ دینے کا اعلان