in

بھارتی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ، بھارتی افواج کےسربراہ بپن راوت ،آرمی چیف سمیت کئی سینئر افسران اور اہلخانہ ،ہلاک

بھارتی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ، بھارتی افواج کےسربراہ بپن راوت ،آرمی چیف سمیت کئی سینئر افسران اور اہلخانہ ،ہلاک

تامل ناڈو(نیوز ڈیسک)بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،بھارتی ایئر ڈیفنس 

اور سابق آرمی چیف بپن راوت، ان کے اہلخانہ اور کئی سینئر افسران موقع پر ہی ہلاک ہو گئے ہیں۔۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،

بھارتی ایئر ڈیفنس اور سابق آرمی چیف بپن راوت، ان کے اہلخانہ اور کئی سینئر افسران موقع پر ہی ہلاک ہو گئے ہیں، حادثے میں چیف ڈیفنس ۔

بریگیڈیئر اور کرنل رینک کے 14افسران شامل ہیں

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈاکٹر نعمان نیاز کے والد انتقال کر گئے

سری لنکن منیجر کی فیملی کو ایک لاکھ ڈالرز کے علاوہ ہر ماہ کتنی تنخواہ بھجوائی جائیگی؟وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا