in

حمزہ شہباز کے بعد مریم نواز نے بھی بیٹے کی شادی کی خوشی میں گانا سنا دیا ، ایسا کمال گایا کہ سننے والے حیران رہ گئے

حمزہ شہباز کے بعد مریم نواز نے بھی بیٹے کی شادی کی خوشی میں گانا سنا دیا ، ایسا کمال گایا کہ سننے والے حیران رہ گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں تقریب منعقد کی گئی جس میں حمزہ شہباز شریف نے اپنی آواز میں

گانا سن کر سب کے دل جیت لیے۔اور اب مریم نواز کے گانا گانے کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔مریم نواز نے ’تم دینا ساتھ میرا ‘ گا کر سب کو بے حد متاثر کیا۔ مریم نواز نے تقریب میں شریک مہمانوں کی فرمائش پر گانا گایا۔ اس سے قبل ۔پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے گانا گانے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔حمزہ شہباز نے

’ہمیں تم سے پیار ہے کتنا یہ ہم نہیں جانتے‘ سنا کر لوگوں کو حیران کر دیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نائب صدر ن لیگ مریم نواز بھی حمزہ شہباز کے ساتھ بیٹھی ہیں۔ تقریب میں شریک مہمانوں نے حمزہ شہباز شریف کو خوب داد دی۔ سوشل میڈیا پر بھی صارفین ویڈیو شئیر کرتے ہوئے حمزہ شہباز شریف کی آواز کی تعریف کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے دعوت ولیمہ 17 دسمبر کو لاہور میں ہو گی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کے نواسے جنید صفدر اور عائشہ سیف کے ولیمہ کی تقریب جاتی امرا لاہور میں ہوگی ، ولیمے کی تقریب میں خاندان کے افراد شریک ہوں گے جہاں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف وڈیو لنک کے ذریعے ولیمہ کی تقریب میں شریک ہوں گے ،

اس سلسلے میں تیاریاں شروع کردی گئی ہیں ۔ یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر اور سابق چیئرمین نیب سیف الرحمان کی بیٹی عائشہ سیف کی نکاح کی تقریب رواں برس 22اگست کو لندن میں منعقد ہوئی تھی ، تقریب لندن کے لینسبورو ہوٹل میں ہوئی ، جس میں دلہا اور دلہن کے قریبی دوستوں نے شرکت کی ، تقریب میں سابق وزیراعظم نواز شریف نے بھی شرکت کی تاہم جنید کی والدہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور والد کیپٹن (ر) صفدر اعوان پاکستان میں ہیں اور ویڈیو لنک کے ذریعے تقریب میں شرکت کی ، نواز شریف اور اسحاق ڈار سمیت کئی قریبی رشتہ داروں نے بھی تقریب میں شرکت کی تھی۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا اپنے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات میں آواز کا جادومریم نواز نے شادی کی قریب میں جب کوئی بات بگڑ جائے جب کوئی مشکل پڑ جائے تم دینا ساتھ میرا او ہمنوا گانا گنگنایا تو سب نے دل کھول کر داد

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تیار ہو جاؤ۔۔سرکاری ملازمین کے حوالے سے حکومت کا بڑا فیصلہ ۔۔ نئی پابندی لگا دی گئی

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی