in

عوام تیاری کرلیں۔۔ بڑے طوفان کی آمد۔۔۔ 160کلو میٹر فی گھنٹی کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔۔محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا۔۔

خلیج بنگال میں بننے والاسمندری طوفان ’یاس‘ شدید ترین سمندری طوفان میں تبدیل ہوگیا۔

عالمی ماہر ماحولیات کا کہنا ہے کہ شدید ترین سمندری طوفان شمال میں بھارتی ریاست اوڑیسا اور مغربی بنگال کی جانب بڑھ رہا ہے۔یاس طوفان

بھارتی علاقے بالاسور کے ساحل تک پہنچنےکا امکان ہے۔ماہرِ ماحولیات کا کہنا ہے کہ اس دوران ہواؤں کی رفتار 150سے160کلومیٹر فی گھنٹہ ہوسکتی ہے

جبکہ ہواؤں کی رفتار 170سے180کلومیٹر فی
گھنٹاہونے کا بھی امکان ہے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متھرا کا حکومت نیا مشورہ

وہ عظیم مسلمان حکمران جو زندگی کے آخری دنوں میں بھیس بدل کر بھیک مانگنے پر مجبور ہو گیا