in

” ﺭﺣﻤﺖِ ﻋﺎﻣﮧ ﮐﺎ ﮐﺮﺷﻤﮧ ”

” ﺭﺣﻤﺖِ ﻋﺎﻣﮧ ﮐﺎ ﮐﺮﺷﻤﮧ ”

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ﮐﻮّﮮ ﮐﺎ ﺑﭽﮧ ﺟﺐ ﺍﻧﮉﮮ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻧِﮑﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺳُﺮﺥ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ﻣﺎﮞ ﺍﺳﮯ ﺁﮒ ﮐﯽ ﭼﻨﮕﺎﺭﯼ ﺳﻤجھ ﮐﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔ﭼﮭﻮﭨﮯ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﻣﭽّﮭﺮ ﺍﺳﮯ ﺁﮒ ﺟﺎﻥ ﮐﺮ ﭘﺮﻭﺍﻧﮧ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﮔِﺮ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻟﻘﻤﮧ ﺑﻨﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ﯾﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﻝ ﻭ ﭘﺮ ﺍُﮔﻨﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔

ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻣﺎﮞ ﺍﺳﮯ ﺁ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﺮﻭﺭﺵ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﮯ۔ﺍﺳﯽ ﺭﺣﻤﺖِ ﻋﺎﻣﮧ ﮐﺎ ﮐﺮﺷﻤﮧ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ : ﯾﺎ ﺭﺯﺍﻕ ﺍﻟﻐﺮﺍﺏ ﻓﯽ ﻋﻤﻌﻪ۔ ” ﺍﮮ ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ ! ﮐﻮّﮮ ﮐﮯ ﺑﭽﮯ ﮐﻮ ﺁﺷﯿﺎﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻟﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ۔ ” ‏( ﺗﻔﺴِﯿﺮ ﺭُﻭﺡ۱،ﺝﺪﻟِ ۱،ﺻﻔﺤﮧ…. ۳حضرت غوث علی شاہ قلندرؒ کشائش رزق کیلئے وظیفہ ایک شخص حضرت غوث علی شاہ قلندرؒ کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ سے کشائش رزق کیلئے وظیفہ پوچھا آپ نے فرمایا میاں اگر درود و وظائف پر روزی کا انحصار ہوتا تو دنیا میں مولویوں سے بڑھ کر کوئی دولت مند نہیں ہوتا۔ سچ پوچھو تو وظیفہ اس معاملہ میں الٹا اثر کرتا ہے۔ کیونکہ دنیا ایک میل کچیل ہےاور اللہ کا نام صابن۔ بھلا صابن سے میل میں اضافہ کیونکر ہو سکتا ہے۔ خدا کا نام تو صرف اس لئے ہے کہ اس کی برکت سے دنیا کی محبت دل سے دور ہو جائے نہ اس لئے کہ آدمی دنیا میں زیادہ آلودہ ہو۔ یہ باتیں سن کر اس شخص نے پھر اصرار کیا تو فرمایا ’’خیریاباسطاً بسط فی رزقی‘‘ پڑھا کرو لیکن مسجد سے باہر۔ خدا کے گھر میں دنیا طلبی کا کیا کام؟حضرت خواجہ محمد عبدالرحمن چوہردیؒ کے پیر مہر علی شاہ صاحب گولڑویؒ سے محبانہ تعلقات تھے۔ ایک دفعہ حضرت گولڑوی نے خواجہ صاحب کے فقراور افلاس کو دیکھ کر فرمایا کہ آپ فلاں وظیفہ پڑھا کریں تو آپ کا لنگر خوب چل جائے گاور آپ کو کسی قسم کی تکلیف نہیں ہو گی۔خواجہ صاحبؒ خاموش رہے اور کچھ جواب نہ دیا۔ جب حضرت گولڑویؒ نے دو تین مرتبہ اصرار کیا ۔

تو انہوں نے فرمایا۔ ’’حضرت مجھے خدا سے شرم آتی ہے کہ باہر سے لوگ مجھے پیر سمجھ کر آئیں اور اندر پیر پیسوں کا وظیفہ پڑھتا ہو‘‘۔ حضرت پیر صاحب گولڑہ شریف نے فرمایا ’’مرحبا جیسا آپ کو سنا تھا ویسا ہی پایا‘‘۔ایک مرتبہ ایک شخص نے حضرت مخدوم جہانیاںؒ کی خدمت میںحاضر ہو کر عرض کی کہ میں حج پر جانا چاہتا ہوں لیکن استطاعت نہیں ہے آپ بادشاہ کو لکھیں کہ وہ سرکاری خزانہ سے مجھے زادِ راہ عنایت فرمائے۔ آپ نے یہ سن کر محرروں سے فرمایا کہ بادشاہ کو لکھ دو کہ اس شخص کو زادِ راہ عنایت کیا جائے لیکن میں نے فقہ میں دیکھا ہے کہ جو شخص بادشاہوں سے خرچ لے کر حج کو جاتا ہے اس کا حج قبول نہیں ہوتا۔ دوسری جانب زیادہ وزن سے نہ ہر انسان صرف پریشان رہتا ہے بلکہ اسے کم کرنے کے جتن بھی کرتا دکھائی دیتا ہے لیکن اب ماہرین صحت نے وزن کم کرنے کے لیے انتہائی آسان نسخہ بتادیا ہے۔ وزن کم کرنے کے لیے بھوک برداشت کرنا یا اپنی پسندیدہ چیزیں کھانے سے پرہیز کرنا اس کا حل نہیں ہوتا بلکہ جسم کو ایسی چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے جو اندر سے غیر ضروری چکنائی کا خاتمہ کرے۔اکثر لوگ وزن کم کرنے کے لیے ڈائٹ ڈرنکس اورسوڈا کا انتخاب کرتے ہیں جب کہ ڈائٹ مشروبات میں کاربن ڈائی آکسائیڈ پایا جاتا ہے جو بھوک لگنے والے ہارمونز کو پیدا کرکے مزید بھوک کو بڑھا دیتا ہے جس کی وجہ سے وزن بڑھ جاتا ہے۔ماہرین کا کہا ہے کہ تحقیق سے وزن کم کرنے کے کچھ ایسے حل سامنے آئے ہیں جو وزن کم کرنے میں انتہائی مؤثر ہیں اور ان کے کوئی سائیڈ ایفیکٹ بھی نہیں۔ہلدی اور لیمو کی چائے:گرم پانی میں ہلدی، لیموں اور دار چینی کو ابال کر اس کی چائے پینا جسم سے چربی کا خاتمہ کرتا ہے۔ یہ چائے آپ کی رنگت کو بھی نکھارتی ہے اور خون میں زہریلے جراثیم کا خاتمہ بھی ہو جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس سے وزن میں تیزی سے نمایاں کمی واقع ہوتی ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آبِ زم زم پر نئی جا پانی تحقیق نے ہلچل مچا ڈالی ۔ اللہُ اکبرکبیرا

دانت نہ کبھی گندے ہونگے اور نہ کبھی سڑیں گے، کیڑا بھی ہو گا تو ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائے گا