in

نوازشریف ڈیل کے لیے 100 فیصد تیار !! کیا شرط رکھ دی؟ بڑ ی خبر آگئی

نوازشریف ڈیل کے لیے 100 فیصد تیار !! کیا شرط رکھ دی؟ بڑ ی خبر آگئی

سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ نوازشریف سمجھوتے کے لیے 100 فیصد تیار ہیں۔انہوں نے 92 نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف نے بھائی کو چٹا جواب دے دیا۔ڈائریکٹ نہیں بلکہ کہہ دیا ہے کہ میں نہیں چاہتا۔آصف زرداری کی ملاقات

ان سے ہوئی جن سے ان کی ہوئی تھی۔ایک خبر یہ بھی ہے کہ آصف زرداری نے بلوچستان پر نظر گاڑھ رکھی ہے کہ وہ ہمارے ساتھ مل جائیں اور ہمیں دے دیں۔ہارون الرشید نے مزید کہا کہ نوازشریف سمجھوتہ کرنے کے لیے سو فیصد تیار ہیں۔وہ کہتے ہیں کہ گرفتار نہ کریں اور مقدمات واپس لے لیں۔چوہدریوں نے فیصلہ موخر کر دیا مگر موقف ان کا وہی ہے کہ پالیسیاں بنانے میں ہمیں ساتھ لے کر چلیں۔ای وی ایم کی وہ سخت مخالفت کر رہے ہیں۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ مشترکہ اجلاس ہو رہا ہے۔اگر ہو گا تو اس کا مطلب ہے کہ حالات ٹھیک ہیں، بات چیت ہو گئی ہے۔ہارون الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے حق میں نہیں ہے۔انہوں نے 92 نیوز کے پروگرام میں تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ کہتے ہیں کہ قبائلی معاشرہ ہے،لوگ پڑھے لکھے نہیں ہیں۔مالدار آدمی ووٹ خرید سکتے ہیں۔کچھ حدود قیود ہونی چاہئیے۔الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے لیے 25 ارب روپے بھی چاہئیے، یہ ایک رسک بھی ہو گا۔انہوں نے مزید کہا کہ اچانک ق لیگ اور ایم کیو ایم نے بغاوت کا اعلان کر دیا ہے اس کی بھی ایک یہی وجہ ہے۔۔یہاں واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے یا، ایم کیوایم اور ق لیگ نے ای وی ایم کیلئے ووٹ دینے سے انکار کیا تھا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ارکان پارلیمنٹ کو ظہرانہ دیا گیا۔ ظہرانے میں اتحادی جماعتوں کے اراکین نے بھی شرکت کی۔ وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کیا، اجلاس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر اتحادی جماعتوں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا تھا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عامر کے بعد ایک اور نوجوان بولر نے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ دی

آبِ زم زم پر نئی جا پانی تحقیق نے ہلچل مچا ڈالی ۔ اللہُ اکبرکبیرا