in

دل ہونا چاہی دا جوان عمراں چہ کی رکھیا۔۔۔ نئی دلہن دیکھ کر بابے کی نیت بدل گئی

دل ہونا چاہی دا جوان عمراں چہ کی رکھیا۔۔۔ نئی دلہن دیکھ کر بابے کی نیت بدل گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حلالہ کیلئے شادی کرنیوالے بزرگ نے کم عمر بیوی کو طلاق دینے سے انکار کر دیا ۔بھارتی شہر بریلی میں ایک بزرگ نے طلاق ہونے کے بعد حلالہ کی غرض سے شادی کرنے والی کم عمر لڑکی کو بعد میں طلاق دینے سے انکار کر دیاجس نے عجیب تنازع کو جنم دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مسلم جوڑے میں تین طلاق ہونے کے بعد شوہراور بیوی کی آپس میں مصالحت ہوگئی ۔

دوبارہ شادی کےبندھن میں بندھنے کے لیے شوہر نے حلالہ کیلئے بیوی کا نکاح ایک بزرگ سے کر ادیا جو اب اس لڑکی کو طلاق دینے کیلئے راضی نہیں۔پریشان لڑکی اور اس کے سابق شوہر نے مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی کی بہن فرحت نقوی سے اس ضمن میں انصاف کیحصول کیلئے مدد طلب کی ہے۔یاد رہے کہ بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے مسلم رہائشی عقیل احمد کی بیٹی جوہی محمد جاوید سے 2010 میں شادی کے بندھن میں بندھی تھی، اس دوران ان دونوں کے یہاں دوبیٹے بھی ہوئے، تاہم آئے دن کی ناچاقی کے باعث نوبت طلاق تک جا پہنچی۔2013 ء میں اس جوڑے کے درمیان طلاق ہوگئی جس کے بعد انہیں غلطی کا احساس ہوا اور انہوں نے بچوں کا مستقبل بچانے کے لیے دوبارہ نکاح کرنے کا ارداہ کیا جس پر ان دونوں کے خاندانوں کا مکمل اتفاق ہوگیا۔اس دوران ان دونوں کے یہاں دوبیٹے بھی ہوئے، تاہم آئے دن کی ناچاقی کے باعث نوبت طلاق تک جا پہنچی۔2013 ء میں اس جوڑے کے درمیان طلاق ہوگئی جس کے بعد انہیں غلطی کا احساس ہوا اور انہوں نے بچوں کا مستقبل بچانے کے لیے دوبارہ نکاح کرنے کا ارداہ کیا جس پر ان دونوں کے خاندانوں کا مکمل اتفاق ہوگیا۔اس سلسلے میں حلالہ کرنے کے لیے لڑکی کا نکاح بریلی کے 65 سالہ بزرگ کے ساتھ ہوگیا۔ اب آگے اس سے بھی بڑی خبر ملاحظہ کریں۔

برطانیہ کے شہر گلاسگو میں نرسری کلاس کی خاتون ٹیچر نے اپنی تسکین کیلئے معصوم بچی کے ساتھ’ بریسٹ فیڈنگ گیم کھیلنا شروع کردیا۔ برطانوی اخبار ڈیلی مرر کے مطابق ٹیچر نے نرسری کلاس کی ایک طالبہ جس کی عمر چار سے چھ سال کے درمیان تھی سے کہا کہ وہ ایک گیم کھیلتے ہیں جس میں طالبہ شیر خوار بچی کا جبکہ وہ خود ماں کا کردار اداکریں گے ۔ اس دوران خاتون ٹیچر نے بچی کوگود میں لٹا کرایسا ظاہر کیا جیسے ماں بچے کو دودھ پلا رہی ہو تاہم ٹیچر نے اس معصوم بچی کوکچھ ناقابل بیان احکامات بھی دیئے اور اپنی تسکین حاصل کی۔ اتوار کو ڈیلی مررمیں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ 1986 سے1989کے درمیان پیش آیا تھا جس کا انکشاف اس طالبہ نے تین دہائیوں کے بعد کیا ہے۔طالبہ کا دعویٰ ہے کہ وینڈی میک گل نامی ٹیچر نے (جو اب ریٹائرڈ ہوچکی ہیں)اسےان دنوں یہ ہدایت بھی کی تھی کہ وہ اس بات کو راز رکھے اور کسی کو نہ بتائے۔تین دہائیوں تک بچی نے اس واقعے کا کسی سے بھی ذکر نہیں کیا۔ تاہم کچھ عرصہ قبل طالبہ نے عدالت میں کیس کردیاجس پر پولیس نے وینڈی میک کو گرفتارکیااور مقدمہ چلنا شروع ہوگیا۔گزشتہ دوران سماعت ٹیچر نے جو اب 48برس کی ہیں اعتراف کرلیا ہے کہ وہ اس وقت ٹین ایجر تھیں اور انہوں نے یہ سب کیا تھا۔تاہم ایسا انہوں نے زندگی میں ایک بار ہی کیا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر داخلہ شیخ رشید کے بڑے بھائی انتقال کر گئے

عمران خان کی سیاسی شہید بننے کی کوششیں ! چوہدری پرویز الٰہی سے 2 بار رابطہ کرنے پر وزیر اعظم کو کیا جواب ملا؟ تہلکہ خیز انکشاف