in

سردی لگے تو گھبرانا نہیں اور رضائی نہ ہو تو آپ نے سردی میں سونا نہیں ریاست مدینہ میں روئی کے نرخ 17000 ہزار روپے فی من کی حد کو چھو گئے

سردی لگے تو گھبرانا نہیں اور رضائی نہ ہو تو آپ نے سردی میں سونا نہیں ریاست مدینہ میں روئی کے نرخ 17000 ہزار روپے فی من کی حد کو چھو گئے

بہاولنگر(این این آئی) سردی لگے تو آپ نے گھبرانا نہیں اور رضائی نہ ہو تو آپ نے سردی میں سونا نہیں ریاست مدینہ میں روئی کے نرخ 17000 ہزار روپے فی من کی حد کو چھو گئے ہیں ملکی تاریخ میں پہلی بار آٹا’ چینی’ گھی مافیا کے بعد روئی مافیا بھی مارکیٹ میں آگئی ہے اور گزشتہ سال روئی کی فی من قیمت 12000 روپے تھی جو ایک سال کے دوران 5 ہزار روپے اضافے کیساتھ 17000 فی من کی حد کو چھو گئی ہے جبکہ اس میں مزید اضافہ متوقع ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یوریک ایسڈ ایک خاموش قاتل ہے، اس کو کم کرنے والی غذائیں

امت کے لیے خاص دعا، ہر مصیبت اور پریشانی ختم