سفری پابندیوں میں نرمی، پاکستانیوں سمیت وہ غیر ملکی جنہیں سعودی عرب براہ راست واپسی کی اجازت مل گئی
سفری پابندیوں میں نرمی، پاکستانیوں سمیت وہ غیر ملکی جنہیں سعودی عرب براہ راست واپسی کی اجازت مل گئی
سعودی حکومت نے شعبہ تعلیم سے وابستہ غیر ملکی اقامہ ہولڈرز کو براہ راست واپسی کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان اور
بھارت سمیت 10 ممالک پر عائد کی گئی سفری پابندیوں میں نرمی کے حوالے سے بڑا فیصلہ کیا ہے سعودی حکومت نے سفری پابندی کی فہرست میں شامل ممالک میں پھنسے مخصوص سعودی اقامہ ہولڈرز کو
براہ راست مملکت واپسی کی اجازت دے دی ہے۔سعودی گیزٹ کی رپورٹ کے مطابق ابتدائی طور پر سعودی حکومت نے صرف شعبہ تعلیم سے وابستہ غیر ملکی ملازمین کو مملکت واپسی کی اجازت دی ہے۔ اسکول،
کالجز، جامعات اور ٹیکنیکل تعلیمی اداروں سے وابستہ وہ تمام غیر ملکی ٹیچرز اور دیگر ملازمین جن کا تعلق سفری پابندیوں والی فہرست میں شامل 10 ممالک سے ہے، انہیں اب