ہم خواتین کو انٹرویوز نہیں دیتے‘غریدہ فاروقی کو کس نے انٹرویو دینے سے انکار کر دیا؟ خاتون اینکر سوچ بھی نہ سکتی تھی
ہم خواتین کو انٹرویوز نہیں دیتے‘غریدہ فاروقی کو کس نے انٹرویو دینے سے انکار کر دیا؟ خاتون اینکر سوچ بھی نہ سکتی تھی
نامور اینکر پرسن و تجزیہ نگار غریدہ فاروقی جو کہ اکثر اوقات خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں جس کی بنیادی وجہ اُس کی حکومت مخالف ٹویٹس وغیرہ ہوتی ہیں تاہم اب غریدہ فاروقی کو
سخت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا ، ہم خواتین کو انٹرویوز نہیں دیتے‘‘۔ مفتی منیب الرحمان اور مفتی بشیر فاروقی نے غریدہ فاروقی کو انٹرویو دینے سے انکار کر دیا ۔ اس حوالے سے غریدہ فاروقی نے سخت غم و غصے کا اظہار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر غریدہ فاروقی نے اپنے غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’مفتی منیب اور مولانا بشیر کو دعوت دی کہ پروگرام میں آ کر سوالات کا جواب دیں۔ مگر دونوں مذہبی رہنماؤں نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ ھم خواتین سے گفتگو نہیں کرتے انٹرویوز نہیں دیتے۔ غریدہ فاروقی نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ
ماشاءاللّہ ایسی شدت پسندی کے سامنے ریاست نے ہتھیار ڈال کر یک طرفہ نامعلوم معاہدہ کیا۔ دوسری جانب گروپ ون سے بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئیں ہیں۔بنگلہ دیش نے اب تک چار میچز کھیلے ہیں اور اس کو چاروں میچز میں شکست کا
سامنا کرنا پڑا، سری لنکا کی ٹیم نے اب تک چار میچز کھیلے ہیں اور صرف ایک میچ جیتا ہے۔گروپ ون میں انگلینڈ کی ٹیم آٹ پوائنٹس کے ساتھ پہلے جبکہ جنوبی افریقہ کی ٹیم چھ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر جبکہ آسڑیلیا کی ٹیم چار پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔