میں مسلمان نہیں ہوں مشہورخاتون پاکستانی اینکر نے ایسی بات کہہ ڈالی کہ ہر کوئی چونک گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) برطانوی ٹیلی ویژن پر پاکستانی نژاد اینکرسائرہ خان نے کہا ہے کہ وہ عملی طور پر مسلمان نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق
ایک ایسے وقت میں جب مغرب میں دیگر مذاہب کے لوگ اپنی تحقیق اور مشاہدات کی بنا پر اسلام کی حقانیت کو پاکر باعمل مسلمان بن جاتے ہیں۔
وہیں پر خود اسلامی ممالک سے تعلق رکھنے والے ولایتیوں کو لبرل از م کا جنون سوار ہوئے جا رہا ہے ۔پاکستان سے تعلق رکھنے والی 50سالہ سائرہ خان نے کہا ہے کہ اس نے اپنے خاندان کو خوش رکھنے کے لیے مسلمان ہونے کا ڈرامہ کیا تھا ۔اس نے بتا یا کہ رواں ہفتے اسے ایک ٹرول کا پیغام موصول ہوا جس کے بعد یہ فیصلہ کیا کہ اب سب کے سامنے حقیقت رکھ دوں
۔ دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے سندھ کےعوام کوخوشخبری سناتے ہوئے سندھ بیراج بنانےکااعلان کردیا اور کہا پانی کا مسئلہ حل کرنے جارہے ہیں، عمران کریڈٹ نہیں چاہتے مسائل کا حل چاہتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کراچی کے پانی کا مسئلہ سندھ حکومت اور کراچی
مل کر حل کرنا چاہتے ہیں، عمران خان سندھ کے مسائل کیلئے فکرمند ہیں۔وزیر آبی وسائل کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کیساتھ مل کرپانی کامسئلہ حل کرنےکی کوشش کر رہے ہیں، پیپلز پارٹی اور ہماری سیاست الگ ہے مل کر کام کریں گے، سیاست اپنی جگہ ہے، مسائل سےمتعلق کوئی تعصب نہیں کررہے۔