in

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا،پیٹرول کی قیمتوں میں پھرہوشربا اضافہ۔۔۔پاکستانیوں کی چیخیں نکل گئیں

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا،پیٹرول کی قیمتوں میں پھرہوشربا اضافہ۔۔۔پاکستانیوں کی چیخیں نکل گئیں

 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی تاریخی بے قدری کے باعث یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے ۔دوسری جانب اوگرا

 

ذرائع نے بتایا کہ یکم نومبر سے پیٹرول 8 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل ساڑھے 9 روپے اور مٹی کا تیل 7 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے ۔اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی حتمی سمری 30 اکتوبر کو پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کرے گا ۔ واضح رہے کہ ملک میں اس وقت پیٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ۔ آج کل مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے اور ہر کوئی رو رہا ہے کیوں کہ لوگوں کا گزارا نہیں ہو رہا غریب غریب سے غریب تک ہو تا جا رہا ہے اور امیر امیر سے امیر تر ہوتا جا رہا ہے لوگ عمران خان سے درخواست کر رہے ہیں کہ خدارا مہنگائی کم کریں، مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

 

 

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خبریں کیا چلتی رہیں اور حقیقت کیا نکلی! سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر کی امداد کس مد میں ملی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

دمشق کا وہ موچی جسکی وجہ سے ہزاروں حجام کرام کا حج قبول ہوا ۔۔۔