اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد واقعہ کے مرکزی کردارعثمان مرزا کا ایک اور شرمناک کارنامہ سامنے آ گیا ہے تازہ ترین خبر نے ہلچل مچا دی ہے، عثمان مرزا کیس میں ایک اور متاثرہ خاتون سامنے آ گئی ہے۔خاتون کا کہنا ہے کہ عثمان مرزا کافی عرصہ اسے ناجائز تنگ کرتا رہا۔
عثمان مرزا نے سوشل میڈیا پر مجھے میرے گھر کا ایڈریس، موبائل نمبر بھیجا اور کہا کہ اس کے پاس میری تمام ذاتی معلومات ہیں۔عثمان مرزا نے د ھمکی دی تھی کہ دوستی نہیں کرو گی تو گھر پہنچ جاؤں گا۔ عثمان مرزا لمبے عرصے تک خاتون کو بلیک میل کرتا اور تنگ کرتا رہا۔ ملزم کے خلاف ایف آئی اے سائبر کر راولپنڈی کو درخواست دی تھی تاہم اس درخواست پر کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔عثمان مرزا کیس میں ایک اور متاثرہ خاتون سامنے آگئی ہے۔خاتون کا کہنا ہے کہ عثمان مرزا کافی عرصہ اسے تنگ کرتا رہا۔