عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
تیل کی قیمتوں میں عالمی آئل مارکیٹ میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے،
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت میں 6.39 فیصد کمی ہوئی ہے
جس کے بعد قیمت 66.77 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے، برطانوی برینڈٹ کروڈ آئل کی
قیمت چھ فیصد کمی کے بعد فی بیرل 72.80 ڈالر ہو گئی ہے۔