in

ملتان کا ایک بھکاری ایف بی آر کے ریڈار پر آگیا ،

ملتان کا ایک بھکاری ایف بی آر کے ریڈار پر آگیا ،

سٹی نیوز
ملتان(ویب ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے بچوں کی ایک کروڑ کی بیمہ پالیسی کروانے پر بھکاری سے جواب مانگ لیا ہے۔ملتان کا بھکاری بھی کروڑوں روپے کا مالک نکلا بچوں کو مہنگے سکول میں داخل کروانے اور ان کی بیمہ پالیسی کروانے کی وجہ سے حکومت کے ریڈار میں آگیا ہے۔

حکومت نے بھکاریوں سے بھی موصول لینے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے مطابق ملتان کا شوکت بھکاری ایف بی آر کے شکنجے میں آچکا ہے۔ایف بی آر نے بچوں کی ایک کروڑ کی بیمہ پالیسی پر جواب اور ملتان کے سب سے مہنگے سکول میں بچوں کو پڑھانے پر وضاحت مانگ لی ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی جانب سے ساڑھے سترہ لاکھ روپے بینک اکاؤنٹ میں ہونے کی رپورٹ بھی طلب کرلی گئی جبکہ یہ سامنے آیا ہے کہ شوکت بھکاری نے بھیک مانگ کر رقم اکٹھی کی تھی اور انکم ٹیکس گوشوارے بھی جمع نہیں کروائے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شادی کو کئی سال ہو گئے ، 2 بچے بھی ہو گئے مگر اب کرینہ کپور اور بیوی کو طلاق دینے والے عامر خان کیا کام کرنے جا رہے ہیں ؟

میٹروبس کے انڈر پاس میں نوجوان لڑکی کیساتھ کیا شرمناک واقعہ پیش آگیا؟پاکستانیوں پر لرزہ طاری، افسوسناک خبر آگئی