ڈالر 175یا 180،اچانک قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا؟ہوش اڑ دینے والی خبر آگئی
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھوتا ہوا نئی ریکارڈز بنا رہاہے جس کی وجہ سے روپے کی قدر کو شدید نوعیت کے دھچکے لگ رہے ہیں اور وہ مسلسل گراوٹ کا شکار ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اب تک 63 پیسے کا اضافہ ہو چکاہے جس
کے بعد ڈالر 174 روپے کی نئی بلند ترین سطح عبور کرتے ہوئے 174.10 روپے کا ہو گیاہے ۔ دوسری جانب آئی ایم ایف کے مطالبات ، پٹرول کی قیمت 200 روپے تک پہنچ جانے کا خدشہ ۔ تفصیلات کے مطابق معروف ماہر معیشت ڈاکٹر اشفاق حسن نے بدھ کے روز نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے 8 بجے کے پروگرام “ ندیم ملک لائیو” میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ آئی ایم ایف کا مطالبہ تھا کہ مذاکرات کیلئے واشنگٹن آنے سے قبل ڈالر 172 روپے کا کر کے آئیں ۔ ڈاکٹر اشفاق حسن کے مطابق آئی ایم ایف نے بجلی اور گیس کی میں بھی اضافے کا مطالبہ کیا ہے آج کل مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے اور ہر کوئی رو رہا ہے کیوں کہ لوگوں کا گزارا نہیں ہو رہا غریب غریب سے غریب تک ہو تا جا رہا ہے اور امیر امیر سے امیر تر ہوتا جا رہا ہے لوگ عمران خان سے درخواست کر رہے ہیں کہ خدارا مہنگائی کم کریں ، مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ