in

دل کا بار بار ٹوٹنا اس بات کی نشانی ہے کہ

دل کا بار بار ٹوٹنا اس بات کی نشانی ہے کہ

عشق حقیقی ہو یا عشق مجازی ! دونوں میں شرک کی گنجائش نہیں ہوتی ۔

جب دنیاوالے تمہیں گٹھنے ٹیکنے پر مجبور کر دیں ، تو یہی بہترین وقت ہے ، سجدے کا

اگر تمہیں سب راستے بند نظر آئیں ، تو وہ تمہیں ایسا پوشید در استہ دکھادے گا ، جس کے بارے کوئی نہیں جانتا ہو گا ۔

اس دنیا میں کوئی خزانہ ، سانپ کے بغیر ، کوئی پھول ، کانٹے کے بغیر اور کوئی خوشی ، غم کے بغیر نہیں ہے ۔

جب انسان کی نکھوں سے ندامت کے آنسوں بہتے ہیں ، تو اس پر رب کی رحمت برستی ہے ۔

خدا تک پہنچنے کے بہت سے راستے ہیں لیکن میں نے خدا کا پسندیدہ ترین راستہ ” مخلوق سے محبت ” چنا ۔ چاڑا

مولا نار وی سے کسی نے پوچھا ! زہر کیا ہے ؟ فرمایا کہ ” ہر وہ چیز جو ہماری ضروریات سے زیادہ ہو ، زہر ہے ۔ جیسے قوت ، اقتدار ، دولت ، بھوک ، لاچ ، محبت ، نفرت ” ۔

میں نے بہت سے انسان دیکھے ہیں جن کے بدن پر لباس نہیں ہوتا اور بہت سے لباس دیکھے ہیں جن کے اندرانسان نہیں ہوتا

روی سے کسی نے پوچھا ! کونسی موسیقی ( میوزک حرام ہے ؟ روی نے جواب دیا : امیروں کے برتنوں میں پیچ کی وہ کھنک جو غریب اور بھوکے کے کانوں تک پہنچتی ہو ۔

اپنے دل کو اس وقت تک توڑتے رہو ، جب تک یہ کھل نہ جاۓ ۔ ب

اگر تم عظمت کی بلندیوں کو چھو ناچاہتے ہو تو اپنے دل میں انسانیت کے لیے نفرت ۔ کے بجاۓ محبت آباد کرو ۔

بڑی مبارک ہے وہ آنکھ جواس ( اللہ ) کے لیے روتی ہے اور بہت مبارک ہے وہ دل جو اس کی خاطر جل بھن رہا ہے ۔

شریف آدمی وہ ہے کہ اگر کوئی اس کو تکلیف پہنچاۓ تو و در نجید ہ نہ ہو ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹانگوں میں کڑول پڑنا ، پنڈلیوں کا درد اس کی علامات اسباب اور گھریلو علاج

بجلی کا بل ٹھیک کروانے کے لیے بجلی کے دفتر آنے والا شخص ٹینشن سے ہی انتقال کر گیا, ویڈیو وائرل