یہ وہ سورۃ ہے جس کو پڑ ھنے سے نبی پاک ﷺ کا خواب میں دیدار نصیب ہوتا ہے رزق میں بے تہاشہ اضافہ ہوتا ہے
دین اسلام
یہ سورۃ قرآن کے 29ویں پارے میں ہے پہلی ہی آیت کے لفظ المزمل کو اس سورۃ کا نام قرار دیا گیا ہے۔ اس سورۃ میں رسول ﷺ کو حکم دیا گیا ہے کہ راتوں کو اُٹھ کر آپ آدھی آدھی رات یا اس سے کم و بیش عبادت کر یں۔ اس رب کی عبادت کر یں جو ساری کا ئنات کا مالک ہے مشکل وقت میں صبر کر یں۔
مخالفین کا معاملہ خدا پر چھوڑ دیں۔ مخالفین کو خبردار کیا گیا ہے کہ اللہ کے رسول کی اطاعت کروا ر مخالفین میں سے نہ ہو جا نا تہجد جتنی با آسانی ہو پڑھ لیا کریں۔ پنج وقتہ نماز کی پابندی کر یں زکوٰۃ ادا کریں اگر بھلائی کے کام کرو گے تو اللہ تمہیں اس کا بہترین اجر دے گا۔
اللہ کے ہاں بھیجے ہوئے اصل مال سے بڑھ کر بہت بڑا اجر ملے گا۔ اس سورۃ کو پڑھنے والا کبھی محتاج نہیں ہوگا اس سورۃ کو پڑھنے والے کے رزق میں بے تہاشہ اضافہ ہوگا۔ اس سورۃ کو پڑھنے
سے حضور اکرم ﷺ کا دیدار نصیب ہوگا۔ اس وظیفہ کی اجا زت کے لیے آپ نے اللہ سے سچے دل سے معافی مانگنی ہے۔ اور تمام گناہوں سے توبہ کرنی ہے۔ وظیفہ کر نے سے پہلے پہلے کچھ نہ کچھ صدقہ و خیرات کر لیا کر یں۔ایسا وظیفہ جس نے دنیا ہی
بدل ڈالی رزق اور دولت آپ کا سایہ بن کر آپ کے ساتھ گھو میں گے ۔ دنیا کی ہر نعمت آپ کے قدموں میں ہوگی۔ اللہ سے دعا ہے کہ اے ہمارے رب اس بے تاب نفس اور کمزور جسم پر رحم فرما ہم تیرے سورج کی تپش کو برداشت نہیں کر سکتے تیری جہنم کی آ گ کو کیسے برداشت کر یں گے۔
ہمارے گناہوں کو معاف فر ما ہمارے حال پر رحم و کرم فر ما اور ہم سے راضی ہو جا۔ آج میں آپ کی نظروں کے سامنے ایک با کمال وظیفہ پیش کر نے جا رہا ہوں جس کو پڑ ھتے ہی رزق اور دولت آ پ کا سایہ بن کر آپ کے ساتھ گھو میں گے۔آج کل
ہر شخص رزق کی تنگی کا شکار ہے اور رزق میں بر کت چا ہتا ہے رزق کے لیے انسان کو پریشان نہیں ہو نا چاہیے۔ کیوں کہ رزق کا وعدہ اللہ نے اپنی مخلوق سے کر رکھا ہے اس کا وعدہ سچا اور برحق ہے وہی رزق دینے والا ہے اور سب سے بہترین دینے والا ہے۔
آپ بھی آج کے اس وظیفے پر عمل کر یں اور ا پنی دنیا پلٹتے دیکھیں۔ عمل اور ضروری ہدایات: یہ وظیفہ آپ نے نمازِ عصر کے بعد کر نا ہے اور سورۃ المائدہ کی آیت نمبر ایک سو چوداں کو گیاراں مرتبہ پڑ ھنا ہے۔ اور اللہ کے اس اسمِ اعظم ” یارزاق ، یافتاح یا وھاب” کو اکیس مرتبہ پڑ ھنا ہے۔ دو مرتبہ درودِ پاک پڑ ھنا ہے اور آخر میں اللہ پاک سے دعا مانگنی ہے۔