in

میری خوبصورتی کا راز یہ ہے کہ پچھلے 28سال سے میں نے یہ چیز نہیں کھائی ‘‘ 70سال کی عمر میں 40سال کی نظر آنیوالی خاتون نے اپنی جوانی کا ایسا راز بتا دیا کہ آپ بھی دنگ رہ جائینگے

میری خوبصورتی کا راز یہ ہے کہ پچھلے 28سال سے میں نے یہ چیز نہیں کھائی ‘‘ 70سال کی عمر میں 40سال کی نظر آنیوالی خاتون نے اپنی جوانی کا ایسا راز بتا دیا کہ آپ بھی دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اکثر خواتین اپنی عمر چھپاتی ہیں لیکن آسٹریلیا میں ایک خاتون ایسی بھی ہے جو اپنی اصل عمر بتائے تو لوگ اس کی بات کا اعتبار نہیں کرتے

کیونکہ وہ واقعی اپنی اصل عمر سے آدھی عمر کی نظر آتی ہے۔ اب اس خاتون نے اپنی دیرپا جوانی کا راز بتا دیا ہے۔

کیرولین نے بتایا کہ میں مٹھائیوں کی بہت عادی ہوا کرتی تھی، لیکن آج سے 28سال قبل میں نے چینی کھانی ترک کر دی۔ تب سے لے کر آج تک میں نے چینی کو ہاتھ بھی نہیں لگایا۔

70سال کی عمر میں بھی 40سال کی نظر آنے کے پیچھے یہی راز کارفرما ہے۔ 28سال سے میں اپنا کھانا خود بنا رہی ہوں اور اس میں چینی کی جگہ شوگر فری پرفیکٹ سویٹ استعمال کرتی ہوں۔

میں مچھلی اور تازہ پھلوں اور سبزیوں کا استعمال بہت زیادہ کرتی ہوں اور روزانہ دو انڈے کھاتی ہوں۔ میری خوراک میں دودھ سے بنی مصنوعات بھی وافر شامل ہوتی ہیں۔

یہی میری صحت کا راز ہے جس کی وجہ سے میں اپنی اصل عمر سے آدھی عمر کی دکھائی دیتی ہوں۔دوسری جانب مائیگرین ایک انتہائی تکلیف دینے والا سر درد ہوتا ہے اور دنیا میں کئی لوگ مائیگرین کا شکار ہیں،

مائیگرین آدھے سر کے درد کو کہتے ہیں۔ مائیگرین ہونے کی کئی ساری وجوہات ہوتی ہیں، جیسے خوراک میں تبدیلی ، روٹین کا گڑ بڑ ہوجاناوغیرہ۔مائیگرین کو ختم کرنے کے لیے مارکیٹ میں کئی دوائیں موجود ہیں،

جن سے مائیگرین عارضی طور پر ختم ہوجاتا ہے لیکن اس کا مستقل کوئی علاج نہیں ہے۔مگر اب مائیگرین کا مستقل حل ہم نے آپ کے لیے نکال لیا ہے۔اب مائیگرین سے چھٹکارہ آپ چند سیکنڈز میں حاصل کرسکتے ہیں

،اس کا علاج آپ کے گھر کے کچن میں موجود ہے۔جی ہاں! نمک ایک ایسی دوا ہے جو آپ کا مائیگرین چند سکینڈز میں دور بھگا سکتی ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اداکارہ ’ اُروشی روٹیلا‘ اور بھارتی کرکٹر ’رشبھ پنٹ‘ کے درمیان تکرار، کھری کھری سنا دیں

معدہ زندگی بھر خراب نہیں ہوگا