in

سورۃ الم نشرح کا معجزہ

سورۃ الم نشرح کا معجزہ

آپ سنیے پہ ہاتھ رکھ کر رمضان مبارک کے مہینے میں 21 مرتبہ سورہ الم نشرح لک صدرک پڑھیں ۔

یہ سورۃ بہت مفید ہے، اس کے پڑھنے سے بہت سے فائدے ہوتے ہیں۔ مال ودولت کے لیےبھی بہت تاکید کی جاتی ہے۔ گھر میں

اگر کوئی بیمار ہو تو یہ سورۃ بہت مفید ہے۔ اس کا پڑھنے سے علم کی دولت حاصل ہوتی ہے۔

اور پریشانیاں دور ہوتی ہیں۔دل کا خوف ،دل کا پریشان ہونا ،وسوسوں میں گرے رہنا میں یہ عمل بہت مفید ہے۔ جس نیت سے اس عمل کو کریں گے

اس عمل کو مجرب پائیں گئے۔اس سورۃ کا عمل ایسے کرنا ہے ۔آپ نے اول و آخر درود شریف کے ساتھ 21 مرتبہ سورہ الم نشرح سنیے پہ ہاتھ رکھ کر پڑھنی ہے ۔

باوضو حالت میں اس عمل کو کریں ۔ اور سورۃ آپ نے مکمل پڑھنی ہے ۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم کے ساتھ پڑھنی ہے۔ اس عمل کو پورے یقین کے ساتھ کریں۔

یہ وظیفہ بیماریوں ، پریشانیوں اور مال و دولت سے نجات کا باکمال اور لاجواب عمل ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کئی بار ایسا کرنے کا سوچا کیونکہ۔۔مشہور بالی ووڈ اداکار متھن چکروتی نے پہلی بار زندگی کے مشکل وقت کے بارے میں انکشاف کردیا

زندگی میں کبھی قبض، بواسیر، پیٹ میں درد اور پیٹ کی گیس نہیں ہو گی بس یہ ایک نسخہ استعمال کرلیں،مزید جاننے