in

مسجد نبوی ﷺ میں چڑیا کو آب زم زم پلایا گیا تو اس نے فوراََ کیا کیا؟ دیکھیے

مسجد نبوی ﷺ میں چڑیا کو آب زم زم پلایا گیا تو اس نے فوراََ کیا کیا؟ دیکھیے

مسجد نبوی ﷺ میں چڑیا کو آب زم زم پلایا گیا تو اس نے فوراََ کیا کیا؟ دیکھیے

دیکھیےاللہ کا گھر اور روضہ رسولﷺ کی زیارت ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے

نہ صرف انسان بلکہ دوسری مخلوق جیسے چرند پرند میں بھی قدرتی طور پر ان مقدس مقامات سے بہت لگاؤ ہوتا ہے۔

اس پہلی ویڈیو نے پوری دنیا کے دل جیت لیے ہیں مدینہ منورہ میں جب ایک خدمت گزار مسلمان نے آب زم زم کے کولر پر ایک چڑیا کو بیٹھے ہوئے دیکھا تو اسے ا حساس ہوا کہ یہ چڑیا پیاسی ہے

اسے پانی پلانا چاہیے۔ تو اس نے جیسے ہی اس چڑیا کو گلا س میں پانی دیا تو یہ چڑیا نے منی گلاس سے باہر نہ نکلالا اور کافی شوق سے

یہ پانی پی لیاواضح رہے کہ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہوئی اب تک اسے 16 ہزار سے زائد لوگ سوشل میڈیا پر دیکھ چکے ہیں اور کئی ہزار لوگ اسے پسند بھی کر چکے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یوریک ایسڈ ایک خاموش قاتل ہے، اس کو کم کرنے والی غذائیں

تکیے کے بغیر سونے کے 6 ایسے فائدے جن پر آپکا جسم آپ کا شکریہ ادا کرے گا