in

نبی کریم ﷺ کی پسندیدہ چیزوں سے بنا ہوا نسخہ: ایک ہفتے میں خالی پیٹ صرف 2 بار استعمال کریں

نبی کریم ﷺ کی پسندیدہ چیزوں سے بنا ہوا نسخہ: ایک ہفتے میں خالی پیٹ صرف 2 بار استعمال کریں

نبی کریم ﷺ کی پسندیدہ چیزوں سے بنا ہوا نسخہ: ایک ہفتے میں خالی پیٹ صرف 2 بار استعمال کریں

جسم میں خ۔ون کی کمی یا اینیمیا درحقیقت جسم میں خ۔ون کے سرخ خلیات کی کمی کو کہا

جاتاہے۔ جوآکسیجن کا فراہمی کا کام کرتے ہیں۔ اس مرض میں خ۔ون کے صحت مند سرخ

خلیات میں ہیمو گلوبن کی کمی ہوجاتی ہے۔ جو جسم کے مختلف حصو ں میں آکسیجن پہنچاتے

ہیں۔ ہیمو گلوبن وہ جزو ہے جو خ۔ون کو سرخ رنگ دیتا ہے۔ یعنی جسم کو خ۔ون کی کمی سے

بچانے کے لیے ضروری ہے۔ کہ ہیمو گلوبن کی سطح کو مناسب حد تک برقرار رکھا جاسکے۔ کیونکہ اس کی کمی شدید تھکاوٹ اور کمزوری کے ساتھ ساتھ اینیمیا کا شک۔ار بنا سکتی ہے۔ یہ ایسا مرض ہے جو مردوں کی نسبت عورتوں میں زیادہ پایا جاتا ہے۔ بچے کی پیدائش سے قبل زیادہ تر خواتین خ۔ون کی

کمی کا شک۔ار تو ہوتی ہیں۔ لیکن بعض خواتین حمل کے بعد خ۔ون کی کمی کا شک۔ار ہوجاتی ہیں۔ خ۔ون کی کمی کی وجہ سے چکر آتے ہیں۔ انسان کا رنگ پیلا پڑجاتا ہے۔ آنکھوں کے نیچے حلقے پڑجاتے ہیں۔ چہرے بے رونق ہوجاتا ہے۔ اور بال بھی خراب ہوجاتے ہیں۔ خ۔ون کی کمی کی وجہ سے انسان خود کو بے حد کمزور اور
ناتواں محسوس

کرتا ہے۔ خ۔ون کی کمی عام طور پر ڈاکٹری ادویات سے پوری نہیں ہوتی۔ اور اکثر ادویات اتنی مہنگی ہوتی ہیں۔ کہ انسان خرید خرید کر عاجز آجاتا ہے۔ اسی لیے آج ہم آپ کو خ۔ون کی کمی پوری کرنے والی وہ غذائیں بتائیں گے ۔ جو اب دوران حمل بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ اور عام حالات تو جتنی جیب اجازت

دے اس حساب سے کھائیں۔ اور اس کے ساتھ آزمودہ اور کامیاب نسخہ بتائیں گے۔ اس نسخہ کی بدولت آپ کے جسموں میں نیا اور صحت مند خ۔ون بننا شروع ہوجائے گا۔ صرف دو دن کے استعمال سے آپ کو خود میں مثبت تبدیلی محسو س ہوگی۔ آپ کی گالوں کی لالی واپس لوٹ آئے گی۔ سب سے پہلے آپ کو نسخہ بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ اس قدرتی نسخے کو تیار کرنے کےلیے چار چیزیں لے لیں۔ شہد (شہد نہ ہوتو چینی یا شکر کااستعمال کرسکتے ہیں)، تازہ دودھ ، دیسی گھی اور تین سے سات عدد کھجوریں حسب ذائقہ چاہیے ہوں گے۔ سب سے پہلے ایک صاف برتن لے لیں۔ اور اس میں دو کپ خالص دودھ ڈال کر چولہے پر ہلکی آنچ پر رکھ دیں۔ دودھ کچا ہونا چاہیے۔ یاد رکھیں دودھ کیلشمیم اور پوٹاشیم سے بھر پور غذا ہے۔ نبی کریم ﷺ کی احادیث کا اس متعد د مرتبہ ذکر ملتا ہے۔ اور نبی کریم ﷺ نے فرمایا: “کہ دودھ ایک مکمل غذا ہے”۔ پھر اس میں تین سے چار عدد کھجوریں (کھجوریں باریک باریک ک۔اٹ لیں

اور گ۔ھلٹیاں علیحدہ کرکے نکال لیں )، دیسی گھی شامل کرلیں۔ اب ان تین چیزوں کو مکس کرنے کے بعد ، اس مکسچر میں حسب ذائقہ شہد یا شکر شامل کرلیں۔ اس سے ذائقہ بہت اچھا ہوجائے گا۔ اب ان تمام اجزاء اچھی طرح سے مکس کر لیں۔ اور ان کو اتنی دیر تک پکائیں کہ جب تک دو کپ دودھ ایک کپ نہ رہ جائے۔ اب چولہا بند کردیں۔ اب اس دودھ کو ٹھنڈ ا کرکے اس کاشیک بنا لیں۔ اور اس کو خالی پیٹ پی لیں۔ خ۔ون کی کمی کا شک۔ار لوگ اس نسخے کو ہفتے میں دو یاتین مرتبہ استعمال کریں۔ انشاءاللہ بہت زبر دست فوائد حاصل ہوں گے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نماز کے بعد یہ 1آیت پڑھ لو جو مانگو گے ملے گا اور اللہ سے جو عرض کرو گے انشاللہ قبول ھو گی

آپ ایک عظیم باپ ہیں۔۔ والد کے دن کے موقع پر دعا زہرہ کے والد اپنی بیٹی کو یاد کر کے رو پڑے، یمنیٰ زیدی نے بھی پیغام شئیر کردیا