کل پٹرول اور ڈیزل پھرمہنگا کرنے کی تیاریاں متوقع نئی قیمتیں سامنے آگئیں
اسلام آباد ، راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی ) پاکستان میں پندرہ اور سولہ جون کی درمیانی شب بارہ بجے سے پٹرول کی قیمت میں کم و بیش 10
روپے لٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 30روپے لٹر اضافے کی تجویز ہے۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع خبر کے مطابق 27
اسلام آباد ، راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی ) پاکستان میں پندرہ اور سولہ جون کی درمیانی شب بارہ بجے سے پٹرول کی قیمت میں کم و بیش 10روپے لٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 30روپے لٹر اضافے کی تجویز ہے۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع خبر کے مطابق 27
220روپے فی لٹر کرنا پڑے گی‘ اسی طرح ڈیزل کی فی لٹر قیمت 205سے بڑھا کر 235روپے فی لٹر کرنے کی تجویز ہے۔
یاد رہے کہ پچھلے ہفتے ہی آئل کمپنیز نے جڑواں شہروں کے پٹرول پمپ کی سپلائی کو روک دیا تھا،ڈپو کے باہر پٹرول ٹینکر کی لائنیں لگ گئیں،پٹرول پمس پر بھی شہری خوار ہوئے ۔ پٹرولیم ڈویلز کے مطابق پٹرول کی سپلائی بند ہونے سے کاروبار مکمل طور پر ٹھپ ہو جائے گا
۔پٹرولیم ڈیلرز کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے بھی نہ ہوا اور سپلائی روک دی گئی،آئل کمپنیوں کے مالکان پمپس کو پٹرول کی سپلائی بحال کریں۔