in

یا رسول اللہﷺ کیا ہم ق-ی-ا-م-ت کے دن اللہ تعالیٰ کی ذات کو دیکھ سکیں گے؟

یا رسول اللہﷺ کیا ہم ق-ی-ا-م-ت کے دن اللہ تعالیٰ کی ذات کو دیکھ سکیں گے؟

بی کیونیوز! حضرت ابو خدریؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ سے چند لوگوں نے عرض کی کہ یا رسول اللہﷺ کیا ہم ق-ی-ا-م-ت کے دن اللہ تعالیٰ کی ذات کو دیکھ سکیں گے؟ آپ ﷺ نے فرمایا ہاں دیکھو گے۔ دوپہر کے وقت جب ابر وغیرہ کچھ نہ ہو اور موسم صاف ہو تو سورج کی روشنی دیکھنے میں کچھ اختلاف ہے؟ عرض کیا نہیں۔ اس کے بعد آپﷺ نے فرمایا چودھویں کی رات کو جب ابر موجود نہ ہو تو کیا تمہیں چاند دیکھنے میں

کوئی احتلاف ہے؟ عرض کیا نہیں یا رسول اللہﷺ تو نبیﷺ نے فرمایا کہ پس اسی طرح ق-ی-ا-م-ت کے روز تم رب تبارک تعالیٰ اور کوئی دقت نہیں ہو گی۔ جیسے سورج اور چاند دیکھتے نہیں ہوتی۔ اور ق-ی-ا-م-ت کا دن ایسا دن ہو گا کہ پکارنے والا پکارے گا کہ تم جو آدمی جس کو پ-و-ج-ت-ا تھا اسی کے ساتھ ہو لے لہذا اللہ کے سوا پر-س-ت-ش کرنے والا کوئی باقی نہیں رہے گا۔ چنانچہ جھوٹے پ-ج-ار-ی اپنے جھوٹے م-ع-ب-و-دوں کے ساتھ د-و-ز-خ میں گریں گے۔ اور صرف وہی باقی رہ جائیں گے جو صرف اللہ کی ذات کو پ-وج-تے تھے۔ اس میں اچھے برے سب ہی ہوں گے۔ پھر کچھ اہل کتاب یعنی ی-ہ-و-د-ی بلائے جائیں گے اور ان سے کہا جائے گا کہ تم اللہ کی ذات کے علاوہ کسی کو پ-و-ج-تے تھے تو وہ جواب دیں گے کہ ہاں ہم حضرت ع-ز-ی-ز کو پ-وج-تے تھے کہ وہ خدا کے بی-ٹے تھے۔ تو ان سے کہا جائے گا کہ تم جھوٹ کہتے ہو کیونکہ

نا اللہ کی بیوی ہے اور نہ ہی بیٹا پھر ان سے پوچھا جائے گا کہ تم کیا چاہتے ہو؟ وہ کہیں گے کہ ہم کو پیاس لگی ہے تھوڑا سا پانی مل جائے گا لہذا ان کے لیے ریت کا ایک میدان بنایا جائے گا جو پانی کی طرح چمک رہا ہو گا۔ حالانکہ وہ د-و-ذ-خ ہو گا اور ان کو اس کے پاس بھیجا جائے گا اور وہ ان کو ج-ل-ا کر بھ-سم کر دے گا اور اس کے بعد انصاریٰ کو بلایا جائے گا اور ان سے بھی یہی سوال ہو گا وہ بولیں گے کہ ہم یسوع مسیح ؑکو پ-و-ج-ت-ے تھے وہ خدا کے بی-ٹے ہیں جواب ملے گا کہ تم لوگ کازب ہوکیونکہ خدا تعالیٰ کی کوئی بیوی یا بیٹا نہیں ہے۔ اور وہ د-و-ز-خ میں گر پڑیں گے۔ پھر میدان میں وہی ہوں گے جو اللہ کی عبادت کرتے ہوں گے۔ اور ان میں اچھے برے سب ہی ہوں گے۔ مگر اللہ ان کی صورت پر نظر نہیں آئے گا جس کو وہ جانتے تھے تو ان سے کہا جائے گا کہ تمہیں کس کا انتظار ہے؟ حالانکہ ہر فرقہ اپنے ٹھکانے پر

جا چکا ہو گا۔ جواب دیں گے کہ ہم اس معبود برحق کی راہ دیکھ رہےہیں جس کی عبادت کرتے تھے پھر اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ میں تمہارا رب ہو ں پھر سب لوگ کہیں گے ہم اللہ کے ساتھ کسی کو شریک اور ساجھی نہیں بناتے یہ جملہ دو تین بار کہیں گے۔ بطور مسلمان یہ ہم سب کا عقیدہ ہے کہ ہمیں آخرت میں اپنے دنیا میں کئے گئے تمام اعمال کا حساب دینا ہے۔ مختلف حوالوں کو مدنظر رکھا جائے تو ہمیں پتا چلتا ہے کہ بروز م-ح-ش-ر جہاں نہ ماں اپنے بیٹے کو پہچانے گی اور نہ بیٹا اپنی ماں کو۔ ہر شخص ایک ایک نیکی کو ترس رہا ہوگا اور خود پر افسوس کرے گا کہ میں نے دنیا میں رہ کر نیک اعمال کیوں نہ کئے اور میں کیوں کر گ-ن-ا-ہ-و-ں میں پڑا۔ حضور پاک ﷺ کا فرمان عالیشان کا مفہوم ہےق-ی-ا-م-ت کے دن کوئی ایسی آنکھ نہ ہوگی جو رو نہیں رہی ہوگی۔ پس صرف تین ایسی آنکھیں ہیں جو نہیں رو رہی ہوں گی۔ ان تین آنکھوں میں سے

پہلی آنکھ وہ ہے جو غیر محرم کی طرف دیکھنے سے بچی۔ دوسری وہ آنکھ جو اللہ عزوجل کی راہ میں اس کے راستے کے اندر جاگتی رہی، پہرہ دیتی رہی یا سر-حد-وں کے اوپر حفاظت میں مشغول رہی۔ اور تیسری وہ آنکھ جو جس کے بارے میں جان کر آپ کے بھی -و-ن-گٹ-ے کھڑے ہوجائیں گے۔ فرمایا تیسری وہ آنکھ جس سے خ-و-ف خدا میں مکھی کے سر کے برابر بھی آنسو نکلا ہو۔ حضور پاک ﷺ کے فرامین کی روشنی میں نظر کی حفاظت بے حد ضروری ہے اور اللہ عزوجل نے خصوصیت کے ساتھ قرآن پاک میں اس کا تذکرہ ارشاد فرمایا ہے۔:مفہوم ملاحظہ فرمائیں اور اپنی ش-ر-م-گ-ا-ہ کی حفاظت کریں، یہ بہتر ہے ان کے لئے بے شک اللہ ان کے کاموں کی خبر رکھتا ہے یعنی اگر تم اپنی نظر کو محفوظ نہیں رکھ پاتے تو مت سمجھو کہ کسی نے دیکھا نہیں ہے، تمہارا رب دیکھ رہا ہے۔ اس کی نظر سے کوئی شے پوشیدہ نہیں ہے۔ ایک ایک

چیز لکھی جارہی ہے اور اس کا حساب کل تمہیں دینا پڑے گا۔ بے شک وہ جانتا ہے وہ دیکھ رہا ہے اگر تم بچ جاؤ تو وہ پھر بھی دیکھ رہا ہے اور اگر تم نہ بچو تو وہ پھر بھی دیکھ رہا ہے۔ دوسری طرف مسلمان عورتوں کو بھی یہ حکم دیا ہے کہ اے محبوب مسلمان عورتوں کو بھی یہ حکم دیں کہ وہ بھی اپنی نظروں کو نیچا رکھیں۔ اگر مرد کو روکا گیا ہے کہ وہ غیر محرم عورت کو نہ دیکھے تو عورت کو بھی روکا گیا ہے۔ اس لئے ہر صاحبِ ایمان مسلمان کو اپنی آنکھوں کی حفاظت کرنی چاہیئے اپنی آنکھوں کو ان آنکھوں میں شمار کرنا چاہیئے جن سے ق-ی-ا-م-ت کے دن آنسو نہ گر رہے ہوں یا نہ رو رہی ہوں۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں اپنی آنکھوں کی حفاظت کرنے والا سچا پکا مسلمان بننے کی توفیق عطا فرمائے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حضور ؐ نے فرمایا جو شخص صرف 3بار یہ دعا پڑھے گا

مہمان اللہ کی رحمت یا زحمت