in

دنیا میں

دنیا میں

بی کیونیوز! دنیا میں سب سے پہلی ط ل اق کس نے کس کو دی تھی؟ اس کا صیحح جواب ہے حضرت اسماعیل ؑ نے۔ اپنی بیوی عمارہ بنت سعید کو دنیا میں سب سے پہلے مہندی کا استعمال کس نے کیاتھا؟ اس کا صیحح جواب ہےحضرت سیدنا ابراہیم ؑ نے۔

دنیا میں خالص ترین زبان کونسی ہے جس میں کسی دوسری زبان کا ایک بھی لفظ شامل نہیں؟ اس کا صیحح جواب ہےعربی۔ وہ کونسا پتھر ہے جو نہ پانی میں ڈوبتا ہے اور نہ آ-گ کی ت-پ-ش سے گرم ہوتا ہے؟ اس کا

صیحح جواب ہےحجراسود۔ قرآن مجید میں کتنی سبزیوں کے نام ہیں؟ اس کا صیحح جواب ہے ساگ، ککڑی، لہسن، پیاز۔ وہ کونسی بے جان چیز ہے جو سانس لیتی ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے صبح

:اور قسم ہے صبح کی جب سانس لے۔ وہ کونسی تین چیزیں ہیں جو غم کو دور کردیتی ہیں؟ اس کا صیحح جواب ہےاللہ کاذکر، اللہ کے نیک بندوں سے ملاقات اور دانا لوگوں سے گفتگو۔ کونسا پانی ہم کھڑے کھڑے پی سکتے ہیں؟ اس کا صیحح جواب ہےزم زم یا وضو کا پانی۔

اسلامی سلطنت میں شامل ہونے والے پہلے جز یر ے کا نام بتائیں۔ اس کا صیحح جواب ہےقبرص( سائپرس)۔ اسلامی دنیا کا سب سے بڑا جن ازہ کس شخصیت کا تھا؟ اس کا صیحح جواب ہےمصر کے صدر جمال عبدالناصر کاتھا۔ سیدنا آدم ؑ نے دنیا میں سب سے پہلے کونسا پھل کھایا تھا؟ اس کا صیحح جواب ہےبیر کا پھل کھایاتھا۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم: سب سے

پہلے کس صحابی نےلکھی تھی؟ اس کا صیحح جواب ہےحضرت خالد بن سعید رضی اللہ عنہ نے۔ دنیا میں اللہ تعالیٰ کو مقامات میں سب سے زیادہ پسندیدہ مساجد ہیں۔ اور سب سے

زیادہ نا پسندیدہ کون سے مقامات ہیں؟ اس کا صیحح جواب ہےبازار، شہر۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے ہم سب کو سیدھا راستہ دکھا ئے اور ہم سب صراط مستقیم پرچلنے کی توفیق عطا فرمائے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آپﷺ کی اونٹنی حضرت ایوب انصاری ؓ کے گھر کے سامنے کیوں رکی تھی؟

آب زم زم کی کہا نی