in

امام غزالی فرماتے ہیں، جس مرد نےعورت کو د یکھےبغیر نکاح کرلیا۔ ۔ ۔!!!

امام غزالی فرماتے ہیں، جس مرد نےعورت کو د یکھےبغیر نکاح کرلیا۔ ۔ ۔!!!

سب سے اعلیٰ درجے کی دولت زبان ِ ذاکر، دل ِشاکر اور زن فرما بردار ہے۔ تکلف بڑھ جائے تو یہ محبت میں کمی کا باعث بن جاتا ہے۔ خود کو سب سے بہتر سمجھنا

ج-ہ-ال-ت ہے ۔ ہر شخص کو اپنے آپ سے بہتر سمجھو۔ نکاح سے پہلے لڑکی کو دیکھ لینا سنت ہے۔ جس نے عورت کو دیکھے بغیر اس سے نکا ح کرلیا اس کا انجام پریشانی اور غم ہے۔ جب کوئی صاحب

عقل وہوش کسی کا مال ضائع کرتا ہے تو یہ بہت بڑا ظ-ل-م اور گ-ن-ا-ہ ہے۔ اگر انسان کی عمر سو سال کی ہو اور روئے زمین کی ساری سلطنتیں یعین مشرق سے مغرب اسے دے دی جائے اور کوئی اس کا مخالف بھی نہ ہو تو آخرت کی دولت کے مقابلہ میں اس کی کچھ حیثیت نہ ہوگی۔ اعمال کی اصل اعضاءرئیسہ ہے۔

نیک عمل سے دل میں نور پیدا ہوتا ہے۔ اور عمل بد سے اس میں ظ-ل-م-ت اور تاریکی پیدا ہوتی ہے۔ جو شخص اپنا مال تکلف سے دیتا ہے اس کو سخی نہیں کہتے بلکہ سخی وہ ہے کہ مال کا دینا اس پر گراں نہ ہو۔ آدمی کی سعادت یہ ہے کہ ملائکہ کی صفت حاصل کرے کیونکہ وہ ان کے جو ہر سے بنا ہے اور اس عالم میں پردیسی کی طرح آیا ہے اور اس کا اصل ٹھکانہ فرشتوں کا مقام ہے۔ عورتوں کو ضعف اور ستر سے پیدا کیا گیا ہے

ضعف کا علاج خاموشی اورستر علاج پردہ ہے۔ کبھی غصے میں بھی ط-ل-ا-ق- کا لفظ زبان پر نہ لاؤ اللہ کو یہ امر سخت ناپسند ہے اور عورت کی دل شکنی کا موجب ہے۔ اہل وعیال کےکسب حلال کرنا ابدالوں کا کام ہے اور ان کو صلاحیت سے رکھنا اور ادب سے سکھانا ج-ہ-ا-د سے افضل ہے۔ سب سے بڑی ج-ہ-ا-ل-ت اپنے آپ کو سمجھدار سمجھنا ہے۔

ناواجب احتیاط باعث ِ تکبر اور نشان غرور ہے۔ زیادہ کھائے گا تو خواہش کےلیے ہوجائے گا کیونکہ عبادت سے غافل ہوگا او ریہی نفس کی خواہش ہے۔ مسئلہ تقدیر ایک مشکل مسئلہ ہے اس پر بحث نہ کرو۔ بدخلق سے د-ش-م-ن-ی- پیدا ہوتی ہے اور د-ش-م-ن-ی سے جفا کاری۔ ح-س-د خ-ب-ا-ث-ت قلب کو ظاہر کرتا ہے۔ حاسد د-ش-م-ن پر پتھر پھینکتا ہے مگر وہ واپس اسی کو لگتا ہے

اور د-ش-م-ن– ہنستا ہے۔ بعض احمق اس غم میں گھلتے رہتے ہیں کہ اللہ نے فلاں کو دولت کیوں دی۔ اللہ پاک کا ہر فیصلہ عقل و عدل پر مبنی ہوتا ہے اس لیے کبھی بھی حرف شکایت لب پر مت لاؤ۔ بچوں کی اصلاح مکتب میں ہوتی ہے اور عورت کی اصلاح گھر میں۔۔ جس کا لباس ضعیف اور ہلکا ہوگیا اس کا ایما ن بھی ضعیف ہوگا۔ فقیر یا قرابت دار کو صدقہ دے کر نہ جتاؤ بلکہ قبول کرنے پر اس کے احسان مند رہو کیونکہ اس نے تمہارے لیے ذخیرہ آخرت جمع کیا۔ امیروں اور بادشاہوں سے میل جول نہ رکھو جو دین سے نفور اور شریعت سے دورہو۔ بھو ک سے پہلے کھانا مکروہ ہے۔ وہ عورت سب سے بدتر ہے جس میں امیر بلائیں اور غریبوں اور مسکینوں کو نہ بلائیں۔ انسان کی دولت تمع اور حرص، علم و دانش کو بھی ضائع کردیتی ہے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کس وجہ سے اس دن کا نام جمعہ رکھا گیا

دعا کو جلدی قبول کروانے کا طریقہ