in

جنت کا خزانہ

جنت کا خزانہ

-: جنت کا خزانہ حضرت عبداﷲ بن قیس رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا بیان ہے

کہ مجھ سے حضوراقدس صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں تیری رہنمائی ایسے کلمہ پر نہ کروں جو جنت کے خزانوں میں

-: جنت کا خزانہ

حضرت عبداﷲ بن قیس رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا بیان ہے کہ مجھ سے حضوراقدس صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں تیری

رہنمائی ایسے کلمہ پر نہ کروں جو جنت کے خزانوں میں سے ہے ؟ میں نے عرض کیا کہ یا رسول اﷲ ! (عزوجل و صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم)

وہ کون سا کلمہ ہے ؟ تو ارشاد فرمایا کہ وہ کلمہ لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰهِ ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک کامیاب شخص کی زندگی کی گیارہ فارمولے

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا