in

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جوڑوں کے درد اور دل کی کمزوری کے متعلق کیا فرمایا

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جوڑوں کے درد اور دل کی کمزوری کے متعلق کیا فرمایا

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا انجیر کھاؤ کیونکہ یہ بواسیر کو ختم کرتی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دل کی کمزوری کے لیے سنترہ کھاؤ کیونکہ یہ دل کو مضبوط بناتا ہے۔ رسول

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا انجیر کھاؤ کیونکہ یہ بواسیر کو ختم کرتی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دل کی کمزوری کے لیے سنترہ کھاؤ کیونکہ یہ دل کو مضبوط بناتا ہے۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کبھی کانٹا چبھتا یا کوئی زخم ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم مہندی کا استعمال کرتے۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم میں سے جب کبھی کسی کو بخار آئے تو سحری کے وقت ٹھنڈا پانی اس کے بدن پر تین رات تک چھڑکا جائے۔

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا انار کو اس کے اندرونی چھلکوں سمیت کھایا کرو کرو کیونکہ یہ معدے کی صفائی کرتا ہے۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا نہار منہ کھجور کھانا کھایا کرو کیونکہ اس سے

پیٹ کے کیڑے مر جاتے ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے گردوں کی بیماری کے بارے میں فرمایا اس کا علاج شہد اور گرم پانی سے کرو۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ تم کلونجی کو لازم پکڑو اس میں سام کے علاوہ ہر چیز کا علاج ہے

اور سام کے معنی موت ہے ۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اعجوا کھجور کھایا کرو کیونکہ یہ جنت سے ہے اور اس میں زہر سے شفاء ہے۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خبیث دوا سے منع کیا ہے یعنی زہر سے۔ شراب بھی دوا کے طور پر

استعمال نہیں کرنی چاہیے۔ علاج کے وقت اسلامی نقطہ نظر پر عمل کریں۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بیماری کے وقت علاج کراؤ ، صبر کرو اور حرام چیزوں کو دوا کے طور پر استعمال نہ کرو۔ اگر آپ دنیا اور آخرت میں سکون اور اطمینان چاہتے ہیں۔ تو قرآن و حدیث کو اپنی زندگی کا مشعل راہ بنا لو۔ آمین یا رب العالمین

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عاشق نےمحبوبہ کی ماں کو اپنا گردہ دے دیا! بدلے میں لڑکی ایسا کیا کام کر گئی جو لڑکےکو ساری عمر یاد رکھے گا

بیٹی ترکی گھومنے جانا چاہتی ہے، اب شادی کے بعد گھومنے جانا ۔۔ شاہد آفریدی نے داماد کو عیدی میں کیا دیا