in

بادلوں کے انٹری بارشیں ہی بارشیں ۔۔ مون سون کی بارشیں کب سے شروع ہونے والی ہیں ؟بڑی پیشگوئی

بادلوں کے انٹری بارشیں ہی بارشیں ۔۔ مون سون کی بارشیں کب سے شروع ہونے والی ہیں ؟بڑی پیشگوئی

بادلوں کے انٹری بارشیں ہی بارشیں ۔۔ مون سون کی بارشیں کب سے شروع ہونے والی ہیں ؟بڑی پیشگوئی

اس وقت مڈغاسکر کہ قریب طاقتور ہائی پریشر بننا شروع ہوگیا اور آہستہ آہستہ مزید طاقتور ہورہا ہے جس کا مطلب ہے کہ اب مون سون ہم سے زیادہ دور نہیں ۔مون سون کے دوران مڈغاسکرکے

قریب ہائی پریشر جتنا زیادہ طاقتور ہوگا اتنا ہی زیادہ مون سون اچھا اور طاقتور گزرے گا ۔اس سال کیونکہ بحر اوقیانوس کے اندر لانینا کنڈیشن ہیں اس لیے اس سال مڈغاسکر کے قریب پانی کا درجہ حرارت کم ہے۔جس سے

یہاں طاقتور ہائی پریشر بنے گا جبکہ اس وقت برصغیر پاک و ہند پر سینزل لوپریشر ہوگا جس سے مڈغاسکر کے قریب بننے والے ہائی پریشر سے ہوائیں برصغیر پر موجود لو

پریشر کی طرف جائیں گی۔ اس پروسیس کو ہم مون سون کہتے ہیں۔ہمیں امید ہے کہ 16 سے 20 مئی کے دوران مون سون انڈین جزائر انڈمان نیکوبار تک پہنچ جاے گا جبکہ

27 میں سے 3 جون کے دوران مون سون انڈین ریاست کرایلا تک پہنچ جائیگا۔پاکستان کے اندر مون سون جون کہ آخری ہفتے یا جولائی کے پہلے ہفتہ تک پہنچ جائیگا ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رات کوبسترپرلیٹ کر سورۃاخلاص پڑھنے کے فوائد اور وظیفہ کرنے کا طریقہ

نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ دعا ایک بار پڑھ لو قیامت تک رزق ختم نہیں ہوگا۔