in

عمران کو امریکہ تو کیا دنیا کی کوئی طاقت خرید نہیں سکتی ۔۔ سابق آرمی جنرل حمید گُل کے وہ تاریخی الفاظ جو حکومت کے سرپرائز کے بعد ایک مرتبہ پھر وائرل

عمران کو امریکہ تو کیا دنیا کی کوئی طاقت خرید نہیں سکتی ۔۔ سابق آرمی جنرل حمید گُل کے وہ تاریخی الفاظ جو حکومت کے سرپرائز کے بعد ایک مرتبہ پھر وائرل

تحریکِ عدم اعتماد کے مسترد ہونے کے بعد جہاں ملک بھر میں لاکھوں لوگ وزیرِاعظم عمران خان کے حق میں نعرے بلند کر رہے ہیں ان کی حمایت میں کھڑے ہیں، وہیں اپوزیشن میں خوب بھگدڑ مچی ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پر عمران خان کی تصاویر بھی وائرل ہو رہی ہیں۔ وہیں کچھ مزاحیہ میمز

تحریکِ عدم اعتماد کے مسترد ہونے کے بعد جہاں ملک بھر میں لاکھوں لوگ وزیرِاعظم عمران خان کے حق میں نعرے بلند کر رہے ہیں ان کی حمایت میں کھڑے ہیں،

وہیں اپوزیشن میں خوب بھگدڑ مچی ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پر عمران خان کی تصاویر بھی وائرل ہو رہی ہیں۔ وہیں کچھ مزاحیہ میمز بھی شیئر کی جا رہی ہیں جن میں اپوزیشن کا مذاق

بھی اڑایا جا رہا ہے۔ ایسے میں ٹوئٹر پر پاکستان کی فوج کے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمید گل کے کچھ الفاظ بھی تیزی سے شیئر کیے جا رہے ہیں۔

جنرل حمید گُل نے اپنے ایک انٹرویو میں عمران خان سے متعلق جو الفاظ کہے وہ یہ تھے: ” عمران کو امریکہ تو کیا دنیا کی کوئی طاقت خرید نہیں سکتی۔ عمران خان بکاؤ مال نہیں ہے۔ ”

جنرل حمید گل20 نومبر 1936 کو سرگودھا میں پیدا ہوئے۔ 29 مارچ 1987 سے 4 اکتوبر 1989 تک آئی ایس آئی کے چیف رہے۔1965 اور 1971 کی پاک بھارت جنگوں میں بھی حصہ لیا ان کو ستارہ بسالت اور حلال امتیاز سے بھی نوازا گیا تھا۔ 15 اگست 2015 کو جنرل حمید گل اپنےگھر والوں کے ہمراہ مری گئے جہاں ان کی طبیعت خراب ہوئی، اسی اثناء میں وہ انتقال کر گئے۔ ان کی وفات دماغ کی شریان پھٹنے سے ہوئی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وہی ہوا جس کا ڈر تھا!!! عدم اعتماد کی ووٹنگ نہ ہونا اور وزیر اعظم کی جانب سے اسمبلی تحلیل کرنے کا حکم، ڈی جی آئی ا یس پی آر کا بڑا ردعمل آ گیا

عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے۔۔ کابینہ ڈویژن نے عمران خان کو بطور وزیراعظم ڈی نوٹیفائی کردیا، آگے ذمہ داریاں کون نبھائے گا؟