in

افسوس ناک خبر، بڑے کھلاڑی کی جان لے لی گئی

افسوس ناک خبر، بڑے کھلاڑی کی جان لے لی گئی

افسوس ناک خبر، بڑے کھلاڑی کی جان لے لی گئی

بھارت کے انٹرنیشنل کبڈی پلیئر سندیپ ننگل کو ٹورنامنٹ کے

دوران گو۔لیاں مار کر قت۔ل کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کبڈی کھلاڑی سندیپ سنگھ سندھو کو پیر کی شام پنجاب

کے جالندھر ضلع میں ایک ٹورنامنٹ کے دوران چار نامعلوم حملہ آو۔روں کی جانب سے مو۔ت کے گھاٹ اتارا گیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ جالندھر

کے نکودر سب ڈویژن کے گاؤں ملیاں کلاں میں پیش آیا، جہاں 38 سالہ سندھو کو کبڈی ٹورنامنٹ کی کمیٹی نے اعزاز سے نوازا تھا، تقریب ختم ہونے کے بعد سندھو گراؤنڈ سے باہر نکلے جہاں ٹورنامنٹ ہو رہا تھا، چار حملہ آ۔ور ایک کار میں آئے اور اس پر متعدد گو۔لیاں چلانے کے بعد فرار ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندیپ کے پسماندگان میں والدین، بیوی اور دو بیٹے ہیں، وہ برطانیہ میں رہائش پذیر تھے، ہر سال سردیوں میں کبڈی ٹورنامنٹس میں شرکت کے لیے ہندوستان آتے تھے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر اعظم مشکل میں! الیکشن کمیشن نے بڑا جھٹکا دے دیا

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر 63 سال کی عمر میں انتقال کرگئے