in

سابق امریکی صدر ٹرمپ کے جہاز کا دوران پرواز انجن فیل ہوگیا، امریکہ سے انتہائی افسوسناک خبر

سابق امریکی صدر ٹرمپ کے جہاز کا دوران پرواز انجن فیل ہوگیا، امریکہ سے انتہائی افسوسناک خبر

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فلوریڈا کے شہر پام بیچ لے جانے والے طیارے

کا ایک انجن فیل ہوگیا جس کے بعد طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارہ سابق صدر ٹرمپ کو

نیو آرلینز سے واپس فلوریڈا لارہا تھا۔ طیارہ پاکستانی امریکن جاوید انور کا تھا

جو سابق صدر ٹرمپ کے انتہائی قریب ہیں۔رپورٹس کے مطابق طیارے

میں سیکرٹ سروس ایجنٹس، سپورٹ اسٹاف اور ڈونلڈ ٹرمپ کے کچھ مشیر بھی سوار تھے۔

طیارے کے تین میں سے ایک انجن فیل ہونے کی تحقیقات جاری ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک ایسی چیز جو آپ کی زندگی بدل کر رکھ دے گی خون بنانے والی مشین

جس گھر میں رات کو سونے سے پہلے یہ 1 سورۃ پڑھی جاتی ہے وہاں رزق کا ڈھیر لگ جاتا ہے