in

یکم اکتوبرسےپورا ہفتہ چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔تمام سرکاری اور نجی ملازمین کی موجیں

یکم اکتوبرسےپورا ہفتہ چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔تمام سرکاری اور نجی ملازمین کی موجیں

 سرکاری اور نجی تمام ملازمین کے لیے 6 دن کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ میڈیا کے مطابق ایک سال تاخیر سے شروع ہونے والی ورلڈ ایکسپو  2020 اگلے ماہ یکم اکتوبر سے 31 مارچ 2022 تک جاری رہے گی۔ایکسپو میں شہریوں کی زیادہ سے زیادہ شرکت کے لیے

 اس تاریخی موقع پر سرکاری ملازمین کے لیے 6 تعطیلات کا اعلان کیا ہے جو وہ ایکسپو کے دوران کسی بھی دن لے سکتے ہیں۔ولی عہد حمدان بن محمد راشد المکتوم نے کہا کہ سرکاری ملازمین ایکسپو سے آئیڈیاز لیں گے اور تجربات سے سیکھیں گے تاکہ متحدہ عرب امارات کے آئندہ 50 سال کے اہداف کو حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکیں۔واضح رہے کہ دبئی میں ہونے والی عالمی ایکسپو میں بہترین عالمی برانڈز اپنی پروڈکٹس اور آئیڈیاز نمائش کے لیے پیش کرتے ہیں جسے دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے ہزاروں سے سیاح متحدہ عرب امارات آتے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رات بھر ہم نے دیکھا کہ قبر سے نور نکل کر آسمان تک جاتا ہے اور پھر۔۔ترکی میں موجود ایسی قبر کہ جس کی وجہ سےغیر مسلموں کی پوری آبادی مسلمان ہو گئی، یہ قبر کس کی ہے؟جان کر آپ کی آنکھیں بھی احتراماََ جھک جائینگی

قیدیوں کی تاریخ کا سچا واقعہ