in

بڑا نقصان۔۔ 4ہزار کاریں لے جانےوالے بحری جہاز مین آگ لگ گئی ، افسوسناک خبر

بڑا نقصان۔۔ 4ہزار کاریں لے جانےوالے بحری جہاز مین آگ لگ گئی ، افسوسناک خبر

یورپ سے امریکا ہزاروں کاروں کو لے جانے والے کارگو جہاز میں آگ لگ گئی،

جہاز میں سوار عملے کے تمام 22 ارکان کو بچا لیا گیا۔خبرایجنسی کےمطابق کارگو جہاز 10فروری کو جرمنی سے روانہ ہوا تھا،

جہاز کو 23فروری کو آئی لینڈ پہنچنا تھا۔ذرائع کے مطابق کارگو جہاز میں والکس ویگن گروپ

کی تقریبا 4 ہزار کاریں موجود ہیں۔خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ جہاز پر لگی آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔یورپ سے امریکا ہزاروں کاروں کو لے جانے والے

کارگو جہاز میں آگ لگ گئی، جہاز میں سوار عملے کے تمام 22 ارکان کو بچا لیا گیا۔خبرایجنسی کےمطابق کارگو جہاز 10فروری کو جرمنی سے روانہ ہوا تھا،

جہاز کو 23فروری کو آئی لینڈ پہنچنا تھا۔ذرائع کے مطابق کارگو جہاز میں والکس ویگن گروپ کی تقریبا 4 ہزار کاریں موجود ہیں۔خبرایجنسی کا کہنا ہے

کہ جہاز پر لگی آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تم اپنی 14سالہ بیٹی کی شادی مجھ سے کردو میں تمھاری بیوی کی۔۔۔۔۔ پاکستان کی معروف 90سالہ روحانی شخصیت کا رونگٹے کھڑے کر دینے والا واقعہ

روزانہ نہانے والے ہوجائیں ہوشیار!!! فائدے کے بجائے یہ کام انہیں کیا نقصان پہنچا سکتا ہے؟ بچاؤ کے صرف 3 طریقے