in

خبردار ہوجائیں۔۔ کسی کو واٹس ایپ پر “ریڈ ہارٹ” بھیجنا ہراسانی قرار؟ کتنے سال قید اور جرمانہ ہو سکتا ہے آپ بھی جان لیں

خبردار ہوجائیں۔۔ کسی کو واٹس ایپ پر “ریڈ ہارٹ” بھیجنا ہراسانی قرار؟ کتنے سال قید اور جرمانہ ہو سکتا ہے آپ بھی جان لیں

تفصیلات کے مطابق اخبار 24 کے مطابق نجی ٹی وی روتانا خلیجیہ کے پروگرام ’سیدتی‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ماہرسائبر کرائم معتز کتبی نے مزید کہا کہ کسی کو واٹس اپ پر ’ریڈ ہارٹ‘ کا علامتی نشان بھیجنا سائبر کرائم کے زمرے میں آتا ہے جس پر 2 سال تک قید اور ایک لاکھ ریال

تفصیلات کے مطابق اخبار 24 کے مطابق نجی ٹی وی روتانا خلیجیہ کے پروگرام ’سیدتی‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ماہرسائبر کرائم معتز کتبی نے مزید کہا کہ کسی کو

واٹس اپ پر ’ریڈ ہارٹ‘ کا علامتی نشان بھیجنا سائبر کرائم کے زمرے میں آتا ہے جس پر 2 سال تک قید اور ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوسکتا ہے۔

انہوں نے کیا کہ اکثر لوگ قانونی باریکیوں سے لاعلم ہوتے ہیں جس کی وجہ سے وہ مشکلات سے دوچار ہوجاتے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر’ریڈ ہارٹ‘ یا ’پھول‘ و اسی نوعیت کی دیگر علامتیں ارسال کرنے میں احتیاط برتی جائے۔ اس نوعیت کی علامات ارسال کرنا ہراساں کرنے کے زمرے میں بھی آتا ہے ۔ماہرسائبرکرائم کا کہنا تھا کہ کہ اگرایسی علامات وصول کرنے والے کو ان سے کسی قسم کی ایذا پہنچے تو یہ قانونی مسئلہ اختیار کرسکتی ہے جو سائبرکرائم میں ہراساں کرنے کے زمرے میں شامل ہے۔

اس لیے کسی کو بھی ریڈ ہارٹ یا ریڈ پھول یا اس قسم کی کوئی علامت بھی بھجنے میں احتیاط کی جائے کیا یہ علامت چاہے کسی عورت کی طرف سے بھیجی گئی یو چاہے کسی مرد کی طرف سے ہراسانی کے زمرے میں آتی ہے انہوں نے مزید کہا کہ ہراساں محض جسمانی طور پر ہی نہیں بلکہ الفاظ ، عبارت یا دیگر ذرائع سے غیرمناسب رویے کا اظہار کرنا بھی شامل ہے جو جرم شمار کیا جاتا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فیول کا جھنجھٹ ختم!!! پاکستانی نژاد امریکی شہری نے بڑے بڑوں کو حیران کر دیا، سن کر آپ حیران رہ جائیں

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد عارضی اضافے کے پیچھے کیا کہانی چھپی ہے ؟ بی بی سی نے بھانڈا پھوڑ دیا