in

پاکستان نے کس بڑے ملک کو قرضے دینے کا اعلان کر دیا؟؟؟خود آئی ایم ایف سے قرضے حاصل کرنے کے لیےمنتیں ترلے جاری۔

پاکستان نے کس بڑے ملک کو قرضے دینے کا اعلان کر دیا؟؟؟خود آئی ایم ایف سے قرضے حاصل کرنے کے لیےمنتیں ترلے جاری۔

لاہور(ویب ڈیسک) سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا۔سری لنکن میڈیاکے مطابق

قرض لینے پر اتفاق سری لنکن وزیرتجارت کےحالیہ دورہ پاکستان میں ہوا۔سری لنکن میڈیا کا بتانا ہے

کہ پاکستان سے قرض دورانیہ اور معاہدےکی تفصیل طے کی جارہی ہے اور پاکستان سے حاصل قرض سے پاکستانی سیمنٹ، چاول خریدا جائے گا۔

دوسری طرف امریکی ریاست واشنگٹن میں ہونے والے عالمی مالیاتی فنڈ

(آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کو قرض پروگرام کی بحالی

اور ایک ارب ڈالر قسط جاری کرنے سے متعلق فیصلے کا امکان ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ تیار کرنیوالے ڈاکٹر بھارتی نکلے!!! ماضی میں پریانکا چوپڑا نے ان پر کیا شرمناک الزام لگایا تھا؟

اب شناختی کارڈ بھی تبدیل ہوں گے ۔۔!!! نادرا نے شناختی کارڈز سے متعلق کون سا فیصلہ کر لیا؟