in

عوام کو بڑا ریلیف، بجلی کی قیمت میں فی یونٹ کمی کر دی گئی

عوام کو بڑا ریلیف، بجلی کی قیمت میں فی یونٹ کمی کر دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کر دی ہے،

نیپرا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی 99 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی مالی سال 2021 کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق یکم فروری 2022 سے ہوگا،

کمی سے صارفین کو 22 ارب 48 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا۔اس کمی کا ریلیف عوام کو 3 ماہ کے لئے ملے گا،

اس کا اطلاق لائف لائن، پروٹیکڈ اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اہم فیصلوں کا وقت قریب ، سب کی نظریں عمران خان پر۔۔!!! وزیر اعظم اگلے ’’ آرمی چیف‘‘ کے لیے کس کا انتخابت کریں گے؟

‘پہلی کمائی صرف چونی’، 40 سال بعد 13 سالہ بچے کی قسمت کیسے بدلی ؟ ایسی کہانی جو آپ کے آنسو نکال دے