in

قیامت کی نشانی یا کچھ اور ؟ سعودی شہر طائف کی زمین اچانک دھنس گئی اور پھر ۔۔۔! لرزہ خیز خبر

قیامت کی نشانی یا کچھ اور ؟ سعودی شہر طائف کی زمین اچانک دھنس گئی اور پھر ۔۔۔! لرزہ خیز خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قیامت کی نشانی یا کچھ اور ؟ سعودی شہر طائف کی زمین اچانک دھنس گئی اور پھر ۔۔۔! لرزہ خیز خبر۔۔۔۔

طائف کی مشہور “وادی وج” روڈ پر زمین اچانک دھنس جانے پر دو گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچنے کے منظر پر مشتمل وڈیو وائرل ہوگئی- گاڑیاں گہرے گڑھے میں لٹک گئیں- دونوں کو بھاری نقصان پہنچا۔

اخبار 24 اور عاجل کے مطابق طائف میونسپلٹی نے مسجد الکوع کے قریب وادی وج روڈ پر زمین اچانک دھنسنے کے اسباب سے متعلق وضاحتی بیان جاری کردیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے روڈ پر گہرا گڑھا بن جانے

اور پھر اس کی وجہ سے گاڑیوں کو پیش آنے والے حادثات پر شدید برہمی کا اظہار کیا تھا۔ میونسپلٹی کا کہنا ہے کہ روڈ پر تارکول کی تہہ دھنس جانے کی وجہ سے گڑھا بنا ہے، گہرا نہیں ہے،

اس سے نیشنل واٹر کمپنی کے ماتحت نکاسی آب کی پائپ لائن ٹوٹ گئی جس سے تارکول کی تہہ ہٹ جانے کے بعد گڑھے کی شکل بن گئی۔ میونسپلٹی کا کہنا ہے کہ گڑھے کی اطلاع ملتے ہی نیشنل واٹر کمپنی نے اپنے اہلکار جائے وقوعہ بھیج دیے,

کمپنی کی ٹیم نے ٹوٹے ہوئے پائپ کی اصلاح و مرمت کی اور اس کے بعد دھنسے ہوئے حصے کی بھرائی اور پھر استرکاری کا کام بھی انجام دے دیا۔اس سے قبل سوشل میڈیا کے صارفین نے مطالبہ کیا تھا

کہ ہنگامی بنیاد پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی جائے، متعلقہ اداروں کے نمائندوں پر مشتمل ہو اور وہ رائے عامہ کو بتائے کہ آخر عام شاہراہ پر زمین کیوں کر دھنسی اور اس کی اصلاح و مرمت کا کام کس طرح انجام دیا جانا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چٹکی بھر یہ پاؤڈر کھیرے پر لگا کر کھا ئیں۔ یورک ایسڈ پیشاب کے ذریعے خارج ہو جا ئےگا۔

پاکستانی ڈاکٹر کا شاندار کارنامہ، انسان میں خنزیر کا دل لگادیا۔۔یہ سب کیسے اور کس ہسپتال میں ہوا؟ جانیے