in

9،12یا15جنوری۔۔ کب تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا،خون جمادینےوالی سردی۔۔الرٹ جاری کردیا

9،12یا15جنوری۔۔ کب تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا،خون جمادینےوالی سردی۔۔الرٹ جاری کردیا

محکمۂ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کل سے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سردی کی

شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ کراچی سے رخصت ہو گیا ہے، تاہم مشرقی سندھ پر اس کے

اثرات آج دوپہر تک رہنے کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا ہے کہ ملک کے بالائی علاقوں کے 9 جنوری تک مغربی سلسلے

کے زیرِ اثر رہنے کا امکان ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ شہرِ قائد کراچی کے کل سے 16 جنوری تک سردی کی لہر کی لپیٹ میں

رہنے کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے یہ بھی کہا کہ 16 جنوری کے بعد مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہونے کا بھی امکان ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

2013 کے الیکشن میں عارف نقوی کی غیر ملکی کمپنی نے تحریک انصاف کے لیے کس طرح فنڈنگ کی؟ تہلکہ خیز انکشافات

زمین کا بہت بڑا ٹکڑا اچانک کہیں غائب ہوگیا خوفناک واقعہ پیش آتے ہی لوگوں کو اس علاقے سے دور رہنے کی ہدایت