in

اسلام آباد میں پانچویں کلاس کی بچی کو اسٹنٹ کمشنر بنا دیا گیا وجہ جان کر آپ بھی دھنگ رہ جائیں گے

اسلام آباد میں پانچویں کلاس کی بچی کو اسٹنٹ کمشنر بنا دیا گیا وجہ جان کر آپ بھی دھنگ رہ جائیں گے

اسلام آباد میں پانچویں کلاس کی بچی کو اسٹنٹ کمشنر بنا دیا گیا وجہ جان کر آپ بھی دھنگ رہ جائیں گے

10 سالہ ربیکا جو کہ ایک 5 کلاس کی طالبہ ہے اسے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کی جانب سے حوصلہ بلند کرنے کی بنیاد پر بچی کو ایک گھنٹے کے لیے اعزازی اسٹنٹ کمشنر کی ذمہ داری سونپ دی۔

ایک اسکول پراجیکٹ کی پانچویں کلاس کی طالبہ ربیکا شہباز کو آج دوپہر 12 بجے ایک گھنٹے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر مقرر کیا گیا۔ سوشل میڈیا پر یہ خبر چلنے پر صارفین اِس بچی کو خوب داد دے رہے ہیں۔

موجودہ ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات نے یہ فیصلہ 10 سالہ ربیکا شہباز کے سی ایس ایس آفیسر بننے کے خواب کے اظہار کے بعد کیا

۔ربیکا شہباز نے اپنے اسٹنٹ کمشنر بننے کے بعد شہر کے بازاروں کا دورہ بھی کیا۔ سوشل میڈیا صارفین ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے اس فیصلے کی بھرپور انداز سے تعریف کر رہے ہیں۔

ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ اتنی چھوٹی بچی کا خواب پورا ہو گیا ہو

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

زائد بلوں کا معاملہ پی اے سی پہنچ گیا،بجلی کی کمپنیوں میں 20سال سے افسران ایک سیٹ پر براجمان ،بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف

پہلی محبت میں ناکامی، سابق کرکٹر عبدالرزاق اسٹیج اداکارہ دیدار پر مرتے تھے لیکن دیدار نے انکی محبت کیوں ٹھکرا دی؟ تہلکہ خیز انکشاف