in

انوکھا ہوائی سفر، 2022 میں روانہ مسافر 2021 میں منزل پر پہنچیں گے

انوکھا ہوائی سفر، 2022 میں روانہ مسافر 2021 میں منزل پر پہنچیں گے

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین میں سال 2022 کا استقبال کر کے روانہ ہوئے ہوائی جہاز

کے مسافر سال 2021 میں منزل پر پہنچیں گے۔ یہ انوکھے مسافر بیجنگ

میں سال 2022 کی آمد کا جشن منا کر یکم جنوری 2022 کی رات

امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے لیے روانہ ہوئے۔ یہ پرواز 11 گھنٹے 10 منٹ کا

سفر طے کر کے مقامی وقت اور تاریخ کے مطابق 31 دسمبر کی رات ساڑھے 9 بجے منزل پر پہنچے گی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عثمان مرزا تتلیوں اور بھونڈوں کو ایسی کونسی سہولت فراہم کرتا تھا کہ وہ اس کی طرف دوڑے چلے آتے تھے؟ اوریا مقبول جان نے سارا ماجرہ کھول کر سنا دیا

اوگرا کی پیٹرول 3روپے 2 پیسے مہنگا کرنیکی تجویز، حکومت نے عوام پر مہربانی کرتے ہوئے 4 روپے بڑھا دیے