in

نشان حیدر پانے والے شیر دل بیٹے راشد منہاس کی والدہ انتقال کر گئیں ، پاک فضائیہ کے سربراہ کا اظہار تعزیت

نشان حیدر پانے والے شیر دل بیٹے راشد منہاس کی والدہ انتقال کر گئیں ، پاک فضائیہ کے سربراہ کا اظہار تعزیت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نشانِ حیدر حاصل کرنے والے پائلٹ آفیسر شہید راشد منہاس کی والدہ بیگم رشیدہ منہاس رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔

پاک فضائیہ کے سربراہ ظہیر احمد بابر نے بیگم رشیدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ائیر چیف مارشل نے تعزیتی پیغام میں مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی۔

ائیر چیف مارشل نے دعا کی کہ اللہ غمزدہ خاندان کو یہ دکھ صبر و ہمت سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملٹھی سے درجن سے زائد امراض کا علاج، لاکھوں روپے کے خرچے سے بچیں

امریکہ کا بڑا وار۔۔۔ چین ۔میانمار ، شمالی کوریا اور بنگلہ دیش پر بڑی پابندی عائد کردیں، دنیا بھر میں تہلکہ مچ گیا