in

کراچی لرز اٹھا۔۔شید زلزلے نے تباہی مچادی۔۔ ہر طرف کلمہ طیبہ اور اللہ اکبر کی صدائیں

کراچی لرز اٹھا۔۔شید زلزلے نے تباہی مچادی۔۔ ہر طرف کلمہ طیبہ اور اللہ اکبر کی صدائیں

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

محسوس کیے گئے۔کراچی کے مختلف علاقوں گلشن حدید، گڈاپ، آئی آئی چندریگر روڈ، گلستان جوہر، ملیر، کینٹ، اسکیم 33 سمیت دیگرعلاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیمامرکز کے مطابق کراچی میں رات 10 بج کر 16 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 4.1 اورگہرائی 15 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز ڈی ایچ اے کراچی سے 15 کلومیٹر شمال میں تھا۔

رپورٹس کے مطابق زلزلے کے وقت لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے نکل آئے۔

دوسری جانب سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے زلزلے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں جبکہ بعض صارفین نے لوگوں کے گھروں سے باہر

آنے کے مناظر بھی پوسٹ کیے ہیں۔ٹوئٹر پر ایک صارف نے ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فلیٹ کے باہر مرد، خواتین اور بچے جمع ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خاتون کے بالوں میں آگ لگنے سے تقریب میں چیخ و پکار ۔۔۔سالگرہ کا کیک کاٹنےکے دوران حیران واقعہ پیش آیا ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

چینی مزید سستی؟ پاکستانیوں کو یقین نہیں آئیگا، خوشخبری سنا دی گئی