in

ایف بی آرنے تاریخ بدل دی !منی لانڈرنگ کیس میں پہلی س زا سنا دی

ایف بی آرنے تاریخ بدل دی !منی لانڈرنگ کیس میں پہلی س زا سنا دی

ایف بی آرنے تاریخ بدل دی !منی لانڈرنگ کیس میں پہلی س زا سنا دی

ایف بی آر نے منی لانڈرنگ کیس میں اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کا الزام ثابت ہونے پر ق ی د اور جرمانے کی س زا سنا دی گئی، جب کہ مجرم کی جائیداد بھی قرق کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی

مرتبہ منی لانڈرنگ ثابت ہونے پر ملزم کو دو سال کی ق ی د اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی س زائ یں سنا دی گئیں۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آئی اینڈ آئی آر کو مالک رائے ٹریڈنگ کمپنی باجوڑ خیبر پختونخواہ حبیب اللہ سے متعلق مالیاتی معلومات کا علم ہوا جس سے پتہ چلا کہ ملزم کے کیش اور بینک ٹرانزیکشن اس کی

کاروباری پروفائل سے مطابقت نہیں رکھتے۔ ملزم کے تمام بینک اکاؤنٹس کی کل رقم دو ارب نو کروڑ روپے تھی جبکہ
اس نے ٹیکس سال دو ہزار پندرہ ء میں صرف ایک لاکھ بانوے ہزار اٹھ ہزار سستر روپے ٹیکس ادا کیا تھا۔ جس پر کیس کی تفتیش شروع کی اور اب اس کیس میں عدالت نے س زا بھی سنا دی ہے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک پرنسپل نے اپنے سکول میں آنے والی خوبصورت نوجوان بیوہ کو کس حیران کن طریقے سے اپنے دام میں پھنسا لیا ؟ طریقہ واردات آپ کے ہوش اڑا دے گا

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تاریخ کی دوسری بڑی کمی، 54روپے تک گر گیا