in

لاہور میں چور واردات کے دوران روشندان میں پھنس گیا چورساری رات روشندان کے سریوں میں پھنسا رہا،فیکٹری مالک نے صبح آکر فیکٹری کھولی تو چور کو روشندان میں پھنسا ہوا پایا،دیکھئے پھر کیا ہوا؟

لاہور میں چور واردات کے دوران روشندان میں پھنس گیا چورساری رات روشندان کے سریوں میں پھنسا رہا،فیکٹری مالک نے صبح آکر فیکٹری کھولی تو چور کو روشندان میں پھنسا ہوا پایا،دیکھئے پھر کیا ہوا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور میں راوی روڈ پر چور کی ناکام کوشش ، چور فیکٹر ی میں روشندان کے ذریعے داخل ہونے کی کوشش کی

لیکن وہ روشندان میں پھنس کر رہ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق راوی روڈ پر واقعہ ایک فیکٹری میں چور نے روشندان کے

ذریعے گھسنے کی کوشش کی لیکن وہ اس میں پھنس گیا اور ساری رات وہیں پھنسا رہا ۔

صبح فیکٹری مالک نے جب فیکٹری کھولی تو اسے چور روشندان میں پھنس ہوا دیکھ

کرفوری پولیس کا اطلاع دی پولیس نے پہنچ کر علی رضا نامی چور کر گرفتار کر لیا ہے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رخصتی کا انتظار نہیں کر سکتی۔۔ کترینہ کیف خود ہی وکی کوشل کے گھر پہنچ گئی ۔سسرالی اچانک دیکھ کر ہکا بکا

اب بھی شادی کی خواہش ہے لبنانی بوڑھے کی مردانگی نے پوری دنیا کو حیرت میں ڈال دی