in

وزیر داخلہ شیخ رشید کے بڑے بھائی انتقال کر گئے

وزیر داخلہ شیخ رشید کے بڑے بھائی انتقال کر گئے

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے بھائی شیخ رفیق انتقال کر گئے۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بھی سوشل میڈیا پر اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ میرے بڑے بھائی لالہ شیخ رفیق قمر انتقال کر گئے ہیں۔شیخ رشید احمد نے یہ بھی بتایا کہ شیخ رفیق قمر کی نماز جنازہ آج شام 6 بجے کوٹ رادھا کشن میں ادا کی جائے گی۔وزیر داخلہ نے بھائی کے درجات کی بلندی کے لیے دعاؤں کی درخواست بھی کی

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

2031میں کونسی بڑی ت باہ ی آنیوالی ہے؟ ماہرین نے پوری دنیا کو خبردار کر دیا

دل ہونا چاہی دا جوان عمراں چہ کی رکھیا۔۔۔ نئی دلہن دیکھ کر بابے کی نیت بدل گئی