in

ایک اور تحفہ تیار۔۔۔16نومبر سے پٹرول کتنے روپے لیٹر ہونے جارہا ہے؟بڑا فیصلہ کر لیا گیا

ایک اور تحفہ تیار۔۔۔16نومبر سے پٹرول کتنے روپے لیٹر ہونے جارہا ہے؟بڑا فیصلہ کر لیا گیا

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کے تمام مطالبات ماننے کی تیاری کرلی، پٹرول کی قیمتیں مزید بڑھیں گی تو قرضے کی قسط ملے گی، 16نومبر سے پٹرول مصنوعات کی قیمت میں11روپے 53 پیسے اضافے کا امکان ہے ۔ذرائع نجی ٹی وی جی این این کے مطابق

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کے تمام مطالبات ماننے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی تیاری کرلی۔ آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا کہ پٹرول کی قیمتیں مزید بڑھنے پر ہی قرضے کی اگلی قسط ملے گی،جس پر وزارت خزانہ کو پٹرول مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کیلئے ورکنگ کی ہدایت کردی گئی ہے، یکم نومبر کو وزیراعظم کی مصروفیت کے باعث قیمتیں برقرار رکھی گئی تھیں، پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیلئے اوگرا کی سمری زیر غور آئے گی،اوگرا سمری میں پٹرول 11روپے 53پیسے ،ڈیزل 8روپے 49پیسے اور لائٹ ڈیزل 5روپے بڑھانے کی سفارش کی گئی تھی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صلح کس نے اور کن شرائط پر کروائی

جوڑوں اور دل کی کمزوری کا علاج