ورلڈکپ جیتنا ہے تو IPL مت کھیلو
ممبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شکست کے بعد سے بھارتی کرکٹ ٹیم پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے،
ایسے میں کپتان روہت شرما کے کوچ نے اہم بیان داغ دیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق روہت شرما کے بچپن کے کوچ دنیش لاڈ نے کہا کہ ہماری ٹیم گذشتہ سات سے آٹھ ماہ کے دوران مستحکم نہ ہوسکی،
کھبی کسی کے اوپن کرائی گئی تو کبھی کسی کو بولنگ کے لئے اتارا، مستقبل کی کوئی پلاننگ نہیں کی۔