یہ نسخہ اپنا لے تو ایک ماہ میں 20کلو وزن کم ہو جائے گا
سردی میں وزن کم کرنے کا انتہائی بہترین نسخہ ۔اس نسخے پر عمل کرنے سے 20 کلو وزن کم کریں ۔یہ نسخہ بہت آسان ہے اور سوفیصد
آپ پر اثر انداز ہوگا ۔یہ ایک بہت ہی نیچرل ٹوٹکا ہے ۔اس کا کوئی نقصان نہیں ہے ۔اس نسخے میں وہ چیزیں استعمال ہوتی ہیں جو آسانی سے ہر انسان کے کچن میں موجود ہوتی ہیں ۔یہ ایک ڈیٹوکس واٹر ہے
۔اگر آپ اس کو ویسے بنائیں گے جیسے ہم نے بتایا ہوگا تو بہت جلد وزن گھٹ جائے گا ۔آپ نے اپنا کچن میں موجود کچھ اشیاء کو پانی میں ڈال کر پوری رات رکھنا ہے ۔
آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک گلاس پانی میں اپ نے ایک بڑا چمچ زیرہ ڈالنا ہے ۔اس کے بعد آپ نے پانی میں ایک چمچ سونف ڈالنی ہے۔تیسری اشیاء جو اپ نے آج اس میں ڈالنی ہے وہ ہے آدھا چمچ اجوائن ۔
چوتھی قیمتی اشیاء جو آپ نے پانی میں ڈالنی ہے وہ ہے کچی ہلدی ۔اس کے بعد جو آپ نے پانی میں رہتا ہے وہ ہے دو لیموں کے سلائسز
۔یہ وٹامن سی کا بہت اچھا ذریعہ ہے ۔اس کے بعد آپ نے دو ٹکڑے چھوٹے ادرک کے دالنے ہیں ۔ان سب چیزوں کو آپ نے ایک گلاس پانی
میں مکس کر کے رکھ دینا ہے ۔یہ سب چیزیں اپنا جادو 10 سے 12 گھنٹے میں دکھائیں گے۔ پوری رات اس کو ہم ڈھک کے رکھ دیں گے ۔
صبح اٹھ کر ہم اس کو ایک ابال آنے تک پکا لیں گے ۔اس کے بعد ہم اس کو گرم گرم پی لیں گے۔یاد رکھیے اس کو آپ نے نہار منہ پینا ہے ۔
آپ کچھ دنوں میں اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے کیسے آپ کے جسم کی چربی پگھلے گی اور آپ بہت سمارٹ ہو جائیں گے ۔