in

دن میں کسی بھی وقت دودھ میں یہ چیز ملا کر کھا لیں؟ ہڈیوں، جسمانی ، کمر درد اور چڑاچڑاپن سے فوری نجات پائیں

دن میں کسی بھی وقت دودھ میں یہ چیز ملا کر کھا لیں؟ ہڈیوں، جسمانی ، کمر درد اور چڑاچڑاپن سے فوری نجات پائیں

اکثر لوگوں کی ہڈیوں سے کر کرک کی آوازیں آتی ہیں ایسا تب ہوتا ہے جب ہڈیاں کمزور ہوجاتی ہیں۔ لیکن اب پریشان نہ ہوں

کیونکہ آج آپ کو بالوں کو گرنے، جسمانی کمزوری کو ختم کرنے ، ہڈیوں کی کرکرک آوازیں، چہرے پر عمرسے پہلے جھر یا ں پڑنے اور کمر درد، چڑ اچڑاپن اور تھکاوٹ کو ختم کرنے کا ایک نہا یت آزمودہ نسخہ کا بتا تے ہیں ۔

بس دن میں کسی بھی وقت ایک پیالی اس چیز کی کھا لیں۔ آپ کی تمام پرابلمز سے جان چھوٹ جائے گی۔ اس نسخے کو بنانے کا طریقہ یہ ہے

کہ ایک صاف پین چو لہے پر رکھیں۔ پھر اس میں ایک گلاس دودھ کا ڈال دیں۔ یہ دودھ خالص کچا ہونا چاہیے۔ پھر اس میں دو چمچ کے برابر پھول مکھانے کے ڈال لیں۔ جو کہ آپ کو کسی بھی پنسا ر کی دکان سے آسانی سے مل جائیں گے۔

اس میں ایک چھوٹا چمچ خشخاس کا ڈالیں۔ پھر آدھا چمچ سونف کا پاؤڈر کا ڈال لیں۔ پھر ان تما م چیزوں کو پانچ س ے چھ منٹ کےلیے پکا لیں۔ اس کے بعد چولہا بند کر دیں۔ پھر جو مکسچر بن جائے گا ۔

اس کو ایک پیالی میں نکا ل لیں ۔ جب یہ روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا ہو جائے تو اس کو ایک پیالی میں ڈال لیں۔ یہ مکسچر تیار ہوگیا ہے۔ آپ نے دودھ کو ایک باؤل میں ڈال لیں۔ یہ جو ہمارے پاس ڈرنک تیار ہوا ہے اس میں کیلشیم، پروٹین، اینٹی آکسیڈینٹ، پوٹاشیم، وٹامن بی

، فائبرز اور میگنیشم سے بھر پور ہوتا ہے ۔ یہ ہڈیوں کے درد کو ختم کرے گا۔ جو وقت سے پہلے انسان کو بڑھاپا آجاتا ہے وہ بھی نہیں رہے گا۔

مسلز اور ہڈیوں کو مضبوطی ملے گی۔ یہ پیٹ کے امراض میں بھی بہت مفید ہے یہ بانجھ پن کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

یہ جو ڈرنک یامکسچر تیار کیا ہے ۔ یہ آپ ہفتے میں تین بار دن میں پئیں۔ دودھ پی کر یہ تمام اجزاء کھالیں۔آپ کوضرور رزلٹ ملے گا۔

آپ خود آزما کر دیکھیں ۔ آپ کو بہت فائدہ ملے گا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

کپتان ہوں مجھ سے بھی پوچھ لو ۔۔ ریویو کا فیصلہ خود کرنے پر بابر اعظم کا رضوان سے شکوہ، ویڈیو مناظر